نیشنل ٹی20کپ،سندھ کو مات،سنٹرل پنجاب نے فیصلہ کن معرکے میں جگہ بنالی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:نیشنل ٹی20کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سنٹرل پنجاب نے سندھ کو 7وکٹوں سے مات دیکر فیصلہ کن معرکے میں جگہ بنالی.

قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے قومی ٹی 20کپ دوسرے سیمی فائنل میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے سندھ نے 8وکٹوں کے نقصان پر 141رنز بنائے،خرم منظور سب سے زیادہ 34رنز بناسکے جبکہ شرجیل خان 32اور سہیل خان 21سکور بنا کر نمایاں بیٹسمین رہے،قاسم اکرم نے 3،وہاب ریاض اور ظفر گوہر نے 2،2وکٹیں اپنے نام کیں۔

142رنز ہدف کا تعاقب سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے صرف 3وکٹوں کے نقصان پر 17اعشاریہ5اوورز میں 145رنز بناکر حاصل کرلیا،کامران اکمل نے 51اور احمد شہزاد نے 49رنز بنا کر اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرایا۔ قبل ازیں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں خیبر پختونخوا نے ناردرن کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی 20کپ،سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 3وکٹوں سے پچھاڑ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20، خیبرپختونخوا نے ناردرن کو آؤٹ کلاس کردیانیشنل ٹی 20، خیبرپختونخوا نے ناردرن کو آؤٹ کلاس کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی20:خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز سے مات دیدینیشنل ٹی 20 کپ کے 30ویں اور آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ congratulations
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: ناردرن کو شکست، خیبرپختونخوا فائنل میںدوسرے سیمی فائنل میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ:سنٹرل پنجاب بھی فائنل میں پہنچ گئی۔۔۔سینٹرل پنجاب نے سندھ کو شکست دیکر نیشنل ٹی 20 کپ 2021ء کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔ فائنل میچ اب خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 کپ ناردرن بمقابلہ خیبرپختونخوا پہلے سیمی فائنل کا نتیجہ سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ناردرن کو شکست دیکر نیشنل ٹی 20 کپ 2021ء کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ خیبرپختونخوا نے سنسنی خیز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »