نیشنل ٹی 20کپ،سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 3وکٹوں سے پچھاڑ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:قومی ٹی 20کپ کے 28ویں میچ میں سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 3وکٹوں سے پچھاڑ دیا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی 20کپ کے دوسرے مرحلے میں بلوچستان نے پہلے کھیلتے ہوئے سنٹرل پنجاب کے خلاف 7وکٹو

ں کے نقصان پر 162رنز بنائے،عبداللہ شفیق نے سب سے زیادہ 60رنز بنائے جبکہ عماد بٹ 43رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے،ثمین گل نے 3اور محمد فیضان نے 2وکٹیں اپنے نام کیں۔

سنٹرل پنجاب نے 163رنز کا ہدف 18اعشاریہ 1اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،محمد اخلاق نے سب سے زیادہ 32رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان وہاب ریاض ناٹ آؤٹ 28اور فہیم اشرف 27سکور بناکر نمایاں بیٹسمین رہے،عماد بٹ اور حارث سہیل نے 2،2وکٹیں حاصل کیں،ثمین گل کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی 20کپ:شرجیل کی جارحانہ سنچری،سندھ کی سدرن پنجاب کو ماتPakistan ko ase plyer Kai zrorat hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی۔۔سدرن پنجاب کی ٹیم آخری میچ جیتنے کے باوجود ٹورنامنٹ سے آئوٹسدرن پنجاب کی ٹیم نے اپنے 10میچز میں سے صرف 3 جیتے جبکہ سات میں اسکو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20: کے پی کے نے سندھ کو باآسانی قابو کرلیانیشنل ٹی 20: کے پی کے نے سندھ کو باآسانی قابو کرلیا ARYNewsUrdu A balance Team can be as per 18 sqd 1. Babar 2. Fakhar 3. Rizwan 4. Haider 5. Hafeez 6. Malik 7. Shadab/Nawaz 8. Imad 9.Hassan 10. Dahani/wasim jr 11. Shaheen May Allah replace Harris & kussdil with wahab/Sharjeel 😊 shoaib100mph DrNaumanNiaz iRashidLatif68 T20WorldCup
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی20 کپ: سندھ نے سدرن پنجاب کو 45 رنز سے شکست دیدینیشنل ٹی 20 کپ کے 24ویں میچ میں سندھ نے سدرن پنجاب کو 45 رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے یو ای ٹی سنڈیکیٹ کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی)لاہور  کے سنڈیکیٹ فیصلوں کے خلاف گورنر پنجاب نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی 20کپ:سدرن پنجاب نے خیبر پختونخوا کو 11رنز سے ہرادیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »