نیشنل ٹی 20 کپ ناردرن بمقابلہ خیبرپختونخوا پہلے سیمی فائنل کا نتیجہ سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل ٹی 20 کپ، ناردرن بمقابلہ خیبرپختونخوا، پہلے سیمی فائنل کا نتیجہ سامنے آگیا

نیشنل ٹی 20 کپ، ناردرن بمقابلہ خیبرپختونخوا، پہلے سیمی فائنل کا نتیجہ سامنے ...لاہورخیبرپختونخوا کی ٹیم نے ناردرن کو شکست دیکر نیشنل ٹی 20 کپ 2021ء کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

خیبرپختونخوا نے سنسنی خیز میچ میں ناردرن کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔خیبرپختونخوا کی ٹیم نے 157 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ خیبرپختونخوا کی جانب سے صاحبزادہ فرحان سب سے کامیاب بلے باز رہے،انہوں نے 39 گیندوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مد د سے 53رنز بنائے۔ افتخار احمد نے 17 گیندوں پر 45 رنز بناکر جیت میں کلیدی کردار ادا کیا،انکی اننگز میں چار چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔ناردرن کی جانب سے سہیل تنویر اور نعمان علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ناردرن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے تھے۔نارد ن کی جانب سے ذیشان ملک 29، ناصر نواز 27اور علی عمران 24 رنز بناکر نمایاں بلے باز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی 20، خیبرپختونخوا نے ناردرن کو آؤٹ کلاس کردیانیشنل ٹی 20، خیبرپختونخوا نے ناردرن کو آؤٹ کلاس کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی20:خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز سے مات دیدینیشنل ٹی 20 کپ کے 30ویں اور آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ congratulations
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20کپ،سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 3وکٹوں سے پچھاڑ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، بلوچستان کا سفر اختتام پزیرنیشنل ٹی 20، وہاب ریاض کا لا ٹھی چارج، بلوچستان آؤٹ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 کپ ۔۔ ناردرن سینٹرل پنجاب خیبرپختونخوا اور سندھ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیںبلوچستان اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہیں۔سینٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں 12 بارہ پوائنٹس کے پہلے اور دوسرے جبکہ خیبرپختونخوا اور سندھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سویڈن میں اعزازی جج لیاقت علی خان کو مہاجرین کی تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن آف امیگرینٹس سویڈن کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا گیاسویڈن (حافظ محمد عمران) پاکستانی سیاست دان اورسویڈن کے علاقہ سودرتورن میں اعزازی جج کے عہدے پر فائزلیاقت علی خان کو مہاجرین کی قومی تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن آف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »