نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، بلوچستان کا سفر اختتام پزیر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل ٹی 20، وہاب ریاض کا لا ٹھی چارج، بلوچستان آؤٹ ARYNewsUrdu

لاہور: آل راؤنڈر وہاب ریاض نے بازی پلٹ دی، سینٹرل پنجاب کے ہاتھوں شکست کے بعد بلوچستان کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سفر اختتام پزیر ہوا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے جاری ہے،آج ہونے والے اہم ترین میچ میں سینٹرل پنجاب نے بلوچستان سے یقینی فتح چھین لی۔ میچ کے ہیرو سینٹرل پنجاب کے آل راؤنڈر وہاب ریاض رہے، جنہوں نے میچ کا نقشہ پلٹا اور 9 گیندوں پر برق رفتار 28 رنز بناکر اپنی ٹیم کو فتح دلائی، سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کی جانب سے دیا گیا ہدف 19 ویں اوور میں پورا کرلیا۔اس سے قبل بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے تھے، عبداللہ شفیق نے60،عمادبٹ نے43رنزاسکورکیے تھے، سینٹرل پنجاب کے ثمین گل نے3،محمدفیضان نے2کھلاڑیوں کوپویلین روانہ...

بلوچستان کی شکست کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے، سدرن پنجاب اور بلوچستان سیمی فائنل کی دوڑ سےباہر ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی 20کپ،سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 3وکٹوں سے پچھاڑ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20کپ:شرجیل کی جارحانہ سنچری،سندھ کی سدرن پنجاب کو ماتPakistan ko ase plyer Kai zrorat hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی۔۔سدرن پنجاب کی ٹیم آخری میچ جیتنے کے باوجود ٹورنامنٹ سے آئوٹسدرن پنجاب کی ٹیم نے اپنے 10میچز میں سے صرف 3 جیتے جبکہ سات میں اسکو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20: کے پی کے نے سندھ کو باآسانی قابو کرلیانیشنل ٹی 20: کے پی کے نے سندھ کو باآسانی قابو کرلیا ARYNewsUrdu A balance Team can be as per 18 sqd 1. Babar 2. Fakhar 3. Rizwan 4. Haider 5. Hafeez 6. Malik 7. Shadab/Nawaz 8. Imad 9.Hassan 10. Dahani/wasim jr 11. Shaheen May Allah replace Harris & kussdil with wahab/Sharjeel 😊 shoaib100mph DrNaumanNiaz iRashidLatif68 T20WorldCup
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:تمام پاکستانی کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ منفیٹی 20ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ قومی کرکٹ ٹیم کے تمام ارکان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی سکواڈ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو فوری رہا کرنے کا حکم07:51 PM, 9 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے احکامات جاری کردیے گئے۔  ڈپٹی ان شاءاللہ فتح حق کی ہو گی سعدرضوی_پھرسرخرو CCPO سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ضمانتی مچلکے وصول نہیں کر رہا وطن عزیز میں آئینی بالا دستی تیل لینے گئی ہے ۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »