پاکستان میں‌ موسم سرما کی پہلی شدید برفباری، سیاح‌ محصور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں‌ موسم سرما کی پہلی شدید برفباری، سیاح‌ محصور ARYNewsUrdu

خیبرپختون خواہ اور گلگت بلتستان کے شمالی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے، جس کے باعث سیکڑوں سیاح اور مسافر پھنس گئے تھے۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز شہزاد عالم کے مطابق وادی سوات کے بالائی علاقوں، کمراٹ، کالام، مٹلتن سمیت دیگر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری اتوار کی شب سے شروع ہوئی، جس کا وقفے وقفے سے سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے بعد پہاڑوں سفید برف سے چھپ گئے جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ بالائی علاقوں میں شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا۔

علاوہ ازیں دیر بالا اور لواری کے پہاڑوں پر بھی موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، جس کے بعد وہاں درجہ حرارت منفی ہوگیا ہے۔ گلگت بلتستان کے بلند مقام بابو سر ٹاپ پر بھی اچانک برفباری شروع ہوئی، جس کی وجہ سے وہاں پر سیکڑوں سیاح پھنس گئے۔ اے آر وائی نیوز نے جب سیاحوں کے حوالے سے آواز اٹھائی تودیا مر کے ڈپٹی کمشنر نے مسافروں ، سیاحوں کو قریبی گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

ڈپٹی کمشنر سعد بن اسد نے بتایا کہ تمام عملہ جائے وقوع پرموجود ہے،امدادی کارروائیاں جاری ہیں، کچھ مسافر انتظامیہ کے ساتھ تعاون نہیں کررہے، خیبرپختون خواہ کی ضلعی انتظامیہ کو درپیش مسائل سےآگاہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بابوسر شاہراہ پر سفری پابندی عائدکر دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسم سرما میں ٹرینوں کے اوقات تبدیل کردیئے گئےپاکستان ریلویز نے موسم سرما کیلئے ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے، جو 15 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہIncrease in the number of dengue patients in different cities of Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کےمختلف شہروں میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاریاسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں ڈینگی کے کیسز میں مستقل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ متعلقہ حکام جن کی توجہ شہریوں کو کرونا سے بچانے کی طرف زیادہ مبذول ہے ڈینگی انفیکشن سے بچاؤ کے لیے موثر اقدامات کرنے سے قاصر ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئیYe barish kab ho gye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا کم چینی، روٹی کھانے سے پاکستان میں مہنگائی کنٹرول ہوسکتی ہے؟ - BBC News اردویہ پہلا موقع نہیں جب وزرا یا عوامی نمائندگان نے عوام کو ایسے مشورے دیے ہیں بلکہ ماضی میں مسلم لیگ (ن) سمیت کئی جماعتوں کے رہنما اس قسم کی باتیں کرتے رہے ہیں۔ It's rather shameful statement from him but he's always a controversial character just shameful for the whole PTI نشی ہے اسلیے معاف کردو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی قندوز کی مسجد میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمتپاکستان نے افغانستان کے صوبے قندوز کی ایک مسجد میں دہشت گرد کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں افغانستان کے صوبے قندوز میں مسجد پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »