نیشنل سکیورٹی کونسل اجلاس کے منٹس کو سامنے لایا جائے: مریم اورنگزیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل آئین پر حملہ کر کے آئین کوتوڑا گیا، 197ممبران کوغدارکہا، جب نظر آگیا اقتدار ختم ہونے والا ہے تو بیرون ملک سازش یاد آگئی، فواد چود

ھری نے کہا بیرون ملک سازش کو نیشنل سکیورٹی نے انڈوز کیا، نیشنل سکیورٹی کے منٹس کو سامنے لایا جائے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 197ممبران کوغدار کہا گیا، مدینہ کی ریاست کا نعرہ لگا کر ملک کو لوٹا گیا، فارن فنڈنگ کے تحت سازش اور کشمیر فروشی کی، ساڑھے تین سال بعد عوام نے ایک کروڑ نوکریوں کے سوال کیے تو امربالمعروف کا نعرہ لگاتے ہو، جب تمہیں نظر آگیا اقتدار ختم ہونے والا ہے تو بیرون ملک سازش یاد آگئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ تم نے عوام کو پاگل سمجھ رکھا ہے جو کہو گے عوام مان لے گی،جو سازش کرتے ہیں کیا وہ سفیر کو بلا کر کرتے ہیں؟ 8 مارچ کو سکیورٹی کونسل کی میٹنگ کیوں نہیں بلائی گئی؟ جب عدم اعتماد تحریک جمع کرائی تو تم نے کہا بڑا فائدہ ہو گیا ہے، تمہارے کارٹیل کی چوری کی وجہ سے تمہارے ایم این ایز نے چھوڑا، تم کہتے ہوبیرون ملک سازش ہوگئی؟ جب اتحادی چھوڑ گئے تب یاد آیا سازش تھی، اگرعالمی سازش تھی تو آپ نے تو اپنی حکومت خود ختم کر کے عالمی سازش کو پورا کیا، تم چاہو گے تو الیکشن ہوگا کیوں؟ الیکشن تب...

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ آخری گیند تک کھیلنے والا وکٹیں لیکر بھاگ گیا، عوام تم جیسے دھوکے باز کے نعرے میں نہیں آئے گی، بیرونی سازش، جعلی خط کا ڈھونگ رچا رہے ہو، تم خود داری کے لیکچر دیتے ہو؟ خودداری یہ نہیں ہوتی کہ ووٹنگ نہ کراؤ، 22 کروڑعوام سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں، اگر کوئی الیکشن چاہتا ہے تو لیگ چاہتی ہے، اگر کوئی الیکشن نہیں چاہتا تو وہ عمران خان ہے، پی ٹی وی عمران خان کے ذاتی ملازم نہ بنیں، عمران خان آج بھی اختیارات کو استعمال کر رہے ہیں، نیشنل سکیورٹی کونسل کی پانچ بجے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Frady log pagel hajoom

Your game is over pmln_org please accept this fact. Pakistani awaam doesn’t want you anymore. Plus you didn’t show up to the NSC meeting when invited. Pakistan is not your jageer

بی بی رو کیوں رہی ہو الیکشن لڑ کر حکومت بنا لو آپ بہت بری لگتی ہو روتے اس سے بھی زیادہ بری ہو ڈڈو چارجر

Chapati jaysi. Muoo wali bhaat tu aqal wali kaar

میٹنگ اٹینڈ نہیں کرنی مگر اس کے منٹس ان کو دکھائے جائیں۔ تب پیروں پر مہندی لگی ہوئی تھی کیا۔

Marriyum_A اپنی حثیت کے مطابق بات کیا کرو

Ni Dadiyeee tere baap maksood chapraasi ko tou bulaya tha wo gaya he nahi ghaddar e watan .

کل آپ اسکول سے غیر حاضر تھیں۔اب ٹیچر سے کہہ رہی ہیں کہ کل جو لکھایا ہے گھر بھیج دو۔

Len

SaleemKhanSafi

مسلح افواج کامؤقف وہی ہے جو قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ،ترجمان پاک فوج

Minutes samne le ayein tou bolo gy minutes jaali hein, video dikhao.

Dadoo charger don't say that you will be in trouble

Khair ddoo chrger

Jab Govt ne ijlas mai bulaya tha tb tum aye nahi paper dekhne.. Ab tmhare sune ga kon? Court ne bhi yahi kaha k beta Jab meeting mai bulaya tha paper dekhne tu gaye kyun nahi 😀

And in what capacity does she ask for it?

آپ کون؟

ابی تیری اوقات ہی کیا ہے

ان غداروں کی فرمائشیں بھی ختم نہیں ہورہی۔

اپوزیشن کے سر پر قانون کی تلوار لٹکنے لگی اپوزیشن نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ کمیٹی میں سارا معاملہ رکھا گیا، ڈپٹی سپیکر کی رُولنگ میں کمیٹی کا ذکر موجود یے ، اِس کا جواب تمام سیاسی جماعتوں کے وکلاء کو دینا ہے ، چیف جسٹس جمیل فاروقی

kiun daddo ko kis me mana kia tha wahan janay se. Ab court k orders per ho ga jo ho ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میٹنگ میں حکومت سے کہا گیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو دیں لیکن کیا ردعمل ملا؟ غریدہ فاروقی نے دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی طرف سے ایک مبینہ خط کا دعویٰ کیا جارہا ہے جس کو بنیاد بنا کر حکومت کیخلاف سازش کی باتیں کی جارہی ہیں اور اب اس بارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ریڈ زون کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کی 3 خواتین کارکن گرفتارتینوں خواتین کو پارلیمنٹ کے مرکزی گیٹ کے سامنے پہنچنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ پہلا روزہ کھلوا دینا ان کا احترام سے لے جائیں ان کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

6تاریخ کو پورا نقشہ سامنے آجائے گا، چوہدری پرویز الہٰی6تاریخ کو پورا نقشہ سامنے آجائے گا، چوہدری پرویز الہٰی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PervaizElahi NoConfidenceMotion NationalAssembly
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران خواتین ارکان اسمبلی میں جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران خواتین ارکان اسمبلی میں جھگڑے کی فوٹیج سامنے آگئی۔اسمبلی اجلاس کے دوران خواتین ارکان ایک دوسرے سے الجھ پڑیں، دھکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کے منٹس مانگے تو پیش کریں گے: شاہ محمودعدالت نے سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کے منٹس مانگے تو پیش کریں گے: شاہ محمود arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران خواتین ارکان میں جھگڑے کی فوٹیج سامنے آگئیپنجاب اسمبلی میں ایک دو ممبران کے سوا کسی نے جھگڑا ختم کرانے کی کوشش نہیں کی It was all planned by pti as they couldn't win by majority. بادشاہ نے وزیر کو حکم دیا کہ ملک بھر سے 10 عدد بیغرت ترین افراد پکڑ کر لاؤ۔ وزیر واپس آیا تو اس کے ساتھ صرف ایک ہی بندہ تھا، بادشاہ غصے سے بولا میں نے تمہیں 10 بیغیرت لانے کو کہا تھا وزیر ادب سے بولا، حضور یہ اکیلا ہی 10 بیغیرتوں کے برابر ہے آپس میں غلطیوں پر ڈسکس کریں کہ کدھر غلطیاں ھوئیں جو پاکستان دوسروں کی مدد کرتے کرتے خود کشکول کی شکل اختیار کر گیا خان کو وزیر اعظم نی تو کالج کا پرنسپل ھی سمجھ لو پلیز غصہ جائز نی خان کا تو بات کرو زرداری آپ اپوزیشن کو سمجھائیں پلیز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »