عدالت نے سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کے منٹس مانگے تو پیش کریں گے: شاہ محمود

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کے منٹس مانگے تو پیش کریں گے: شاہ محمود arynewsurdu

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عدالت نے سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کے منٹس مانگے تو پیش کریں گے، سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی بنیاد پر ہی ڈمارچ جاری کیاگیا تھا۔

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر جاری سماعت کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ اس کیس کی اہمیت کو سامنے رکھتے ہوئے بینچ بڑھا دیا گیا ہے، ظاہر ہوتا ہے کہ کیس کو جج صاحبان توجہ سے سننا چاہتے ہیں، تاہم اپوزیشن کے وکیل پر حیرت تھی کہ انھوں نے فل کورٹ کی استدعا کی۔ واضح رہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کے لیے پیپلز پارٹی کی جانب سے عدالت میں فل کورٹ کے حوالے سے متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کیس میں اہم اور پیچیدہ قانونی نقطہ ہے، مناسب ہوگا کہ فل کورٹ پیچیدہ آئینی معاملات کی تشریح کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کو سنے بغیر ضمانت منسوخی پر کوٸی حتمی حکم جاری کرنا مناسب نہیں، عدالتشہباز شریف کو سنے بغیر ضمانت منسوخی پر کوٸی حتمی حکم جاری کرنا مناسب نہیں، عدالت تفصیلات: ARYNewsUrdu ShahbazSharif آرمی چیف سے درخواست ہے اپنے ایٹمی آثاثے بیچ کر بھکاری قوم کا پیٹ بھریں ! اور دنیا کی چھٹی بڑی افواج کو مزید کم کریں بھکاری اتنی بڑی فوج افورڈ نہیں کر سکتے ! شکریہ یہ اور پی ڈیم پوری چور جماعت ہے Abhi ni likha jata channel p mulzim nawz amd mulzim shahbaz ab thori thori phatt ri hai shukr kry salman k tamgha le gya hai.paisun k tattay ho saray
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑائی کے دوران پکڑے گئے دو مرغوں کی عدالت میں پیشی - ایکسپریس اردومرغوں کے شوقین مالک موقع سے فرار ہوگئے تھے جنہیں عدالت نے بری کر دیا یہاں سب سیاسی صورتحال کو لیکر پریشذن۔۔۔۔۔ ایکسپریس کو مرغوں کی پیشی کی پڑی😀 Whatsoever is happening are results of corrupt people in system of public representation. Drastic reforms shall have to take place in public representation and election commission laws after consultation of patriots. Unless will continue suffering are for people.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر کا فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion فواد چوہدری اب وزیر اطلاعات نہیں رہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکتا: فواداسمبلی توڑنے کا اختیار آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کا ہے ، ملک میں 90 دن کے اندر انتخابات ہونے جا رہے ہیں: سابق وزیر اطلاعات Butt if against the constitutional na go than 🤣 Paaad chaudhry Loota Niazi baysharam Bayghayrat shaitan harami LoGG
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرٹیکل 69 کے تحت عدالت کو سپیکر رولنگ پر نوٹس کا اختیار نہیں فوادچودھریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے کہاہے کہ آرٹیکل 69 کے تحت عدالت کو سپیکر رولنگ پر نوٹس کا اختیار نہیں ،عدالت نے پیپلزپارٹی کی رولنگ کیخلاف اسٹے کی او بھائی بھول رہے ہو اسی عدالت میں ایوان کی کارووائی کی ریکارڈنگ تک منگوا کر چلائی جا چکی ہو کس بھول میں ہو گھاگ لگوں سے پنگا لے بیٹھے ہو دھیرج چھری تلے دم تو لو نوٹس جاری ہو گئے ناں جواب تو دینا ہے بلکہ پی پی اور سپریم کورٹ بار کی درخواستیں بھول گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غیر دستوری حکومتی اقدامات پر سماعت عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ سنے، متحدہ اپوزیشنامید ہے کہ پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ آئین کے ساتھ کھڑی ہوگی، آئین شکنی کے اقدامات سے پیدا بحران پر منصفانہ فیصلہ کرےگی: متحدہ اپوزیشن کا بیان یہ بہترین مطالبہ ہے۔ Stay strong with this demand otherwise you will be lost
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »