حرا مانی مرحوم والد کو یاد کرکے افسردہ ہوگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حرا مانی مرحوم والد کو یاد کرکے افسردہ ہوگئیں ARYNewsUrdu

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی رمضان المبارک میں مرحوم والد کو یاد کرکے افسردہ ہوگئیں۔

اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ساحل کی ایک سنسان منظر کی تصویر شیئر کی اور مداحوں کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مبارک باد دی۔حرا مانی نے مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’ان کے والد سید فرخ جمال کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔‘ پوسٹ کے آخر میں حرا مانی نے دعا بھی کی۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اداکارہ حرا مانی کے والد سید فرخ جمال انتقال کرگئے تھے، ان کے والد کی انتقال کی اطلاع سوشل میڈیا پر ان کے شوہر سمان شیخ نے دی...

حرا مانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی فیملی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بھی سراہا جاتا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’یہ نہ تھی ہماری قسمت‘ میں منتہا کا مرکزی کردار نبھایا تھا، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں منیب بٹ، عائزہ اعوان، نور الحسن ودیگر شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

O my God ya kab hova or Kia update ha wo b share kry

الله پاک انکی مغفرت کرے اور ان پر اپنی رحمت نازل کرے - آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے محمد یوسف اور ہاشم آملہ کو پیچھے چھوڑ دیابابر اعظم نے کونسے ریکارڈ اپنے نام کیے؟ مزید پڑھیں: BabarAzam Muhammadyousaf HashimAmla GeoNews PakvsAus
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بغاوت کا مقدمہ درج کرکے عمران خان کو گرفتار کیا جائے: مریم نواز11:44 PM, 2 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ  ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہاکہ عمران خان پر اشتعال انگیزی او ربغاوت کا مقدمہ درج ہوناچاہئے۔ 😂😂😂😂madam ab ap ki bari hy..jhuti makkar👊👊😡😡😡👊👊 Chal dafa ho..tera game over bay hukum Allah...insha Allah✌ شکل سے تو رنڈی لگ رہی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے: شیخ رشیداپوزیشن کو خوش ہونا چاہیے کہ ان کی بغیر ووٹنگ الیکشن کی بات مانی گئی: سابق وزیر داخلہ 🏃🏃🏃🏃 Loraaaa
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست دیتے وقت ڈی جی ایف آئی اے نظر اندازڈی جی ایف آئی اے نے خود کو نظر انداز کرکے درخواست دیےجانے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

87مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا شہری گرفتارجرمن پولیس نے مبینہ طور پر 87مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والے شہری کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نگران وزیراعظم کے نام سامنے لے آئیقومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہوتے ہی نگران سیٹ اپ کی تیاریاں شروع ہوگئیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »