نیب ترمیمی بل کی تجاویز منظر عام پر، چیئرمین کو ملزم کو معافی دینے کا اختیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین نیب ملزم کو مشروط یا مکمل معافی دے سکتے ہیں: ترمیمی بل میں نئی تجویز arynews

تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی بل کی تجاویز منظر عام پر آ گئیں، چیئرمین نیب کو ملزم کو معافی دینے کا مکمل اختیار حاصل ہوگا۔

بل میں چیئرمین نیب کو کسی بھی ملزم کو معافی دینے کا اختیار دینے کی تجویز دی گئی ہے، بل میں کہا گیا ہے کہ معافی حاصل کرنے کے لیے ملزم کوسلطانی گواہ بنناہوگا۔ ملزم کیس سے متعلق شواہداور مکمل حقائق فراہم کرے گا، جب کہ چیئرمین کو انکوائری اور انویسٹیگیشن یا دوران ٹرائل معافی دینے کا اختیار ہوگا۔بل کے مطابق چیئرمین نیب ملزم کو مشروط یا مکمل معافی دے سکتے ہیں، تاہم معافی قبول کرنے والا ملزم کسی بھی عوامی اور سرکاری عہدے سے 10 سال کے لیے نااہل ہوگا۔

اس بل کے تحت کسی بھی جرم میں بالواسطہ یا بلا واسطہ ملوث شخص کو معافی مل سکے گی، جب کہ مجسٹریٹ کی موجودگی میں معافی قبول کرنے والے پر دیگر ملزمان جرح بھی کر سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا ونڈے ریوڑیاں تے مڑ مڑ اپنیاں نوں

Absolutely not

Wah

دنیا میں تو شاید بچ جاؤ مگر آخرت میں کیسے بچو گے

نیب ملزم سابق پرنسپل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر فواد حسن فواد کا نام چئیرمین NAB کےلئے فائنل قبل ازیں سابق ڈی جی FIA بشیر میمن کا نام پیپلز پارٹی کی مخالفت کے باعث ڈراپ

Dollar 202 Rs. Petrol 180 Rs All politicians Zindabad Aur Laanat air Pakistani Awaam par

Sidha sidha bol dain dy k hm jungle ka kanoon nafiz kr rahy hn

Matlab jo PDM ka apna Chairman ayega, wo inn sab ko clear karne ki power main hoga. jo chahay kar lo haram khoro, Supreme Court main kuch ghairat hoye, to sab reverse ho jayega. BabarAwanPK ready hai

Choron ka mqsd he yehe hai bs

🤣🤣🤣🖕🖕🖕

کیوں؟؟؟ ان کے والد صاحب کے پیسے چرائے تھے؟

Kuon wo paisa us ky baap ka ho ga.

نیب کو ابھی ختم کردو ورنہ اب نیب کے پاس سیاستدانوں کی کرپشن کے خلاف کاروائی کرنے کا تو کچھ بچا نہیں یہ ہم عام عوام کا جینا مشکل کردےگی

اگر مجرم کو نیب ۔معافی دینگے تو عوام کو پھر مجرم کو سزا دے گی۔۔۔۔۔وہ زیادہ خوفناک ہوگا۔۔۔۔۔معتدل قانون اس لیئے تو بنتا ہے کہ عوام کو سزا دینا نہ پڑے اور عوام خوش بھی ہو انصاف سے۔۔۔۔ایسا نہ ہو کل تمہارے محلات میں ہی تمہارا گلا گھونٹ دے۔۔۔۔۔دیکھ تو لیا پھر سیکیورٹی کام نہیں آ تی

جزاک اللہ نیپ کے مجرم ہی نیپ قانون بنا رہے ہیں

Hahaha ye aye hi isi liye they ab adalaton ko chaye ke wo bhi ankhen band ker ke so jaen

چوروں کے ماتحت پاکستان کا ہر ادارہ اور پاکستانی کی امید کہ وہ انصاف کرے گا امپورٹڈ ـ خکومت ـ نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

absolutely NOT

چاہئے تو یہ تھا کہ چا ئنا کی طرح سزائے موت کا قانون پاس کرتے اگر انکو پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ ہمدردی ہوتی تو

Ameer mulzim ko ya ghareb mulzim ko ?

kun?

kun chairman nab ke bap ka maal he jis ko chahe corruption ppr maf ker de

😂

واہ جی واہ کھاو اور کھلاو عوام جائے بھاڑ میں۔

Saza ka qanon sakht hona chhaie

Jab tak mujrim ko saza nh hogi yh corrupt system chlta rhy ga

نیب۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 🤫🤫🤫

بینگن ریپبلک آف پاکستان

Our judiciary is the bitches of the riches. This place is hopeless. They always get their way.

Wtf🤬🤬🤬😡😡

واہ واہ ۔۔۔ سیاسی قیدی کو ایس ایچ او نہیں جھوڑ سکتا ۔۔۔۔ ملک لوٹنے والوں کو معافی مل سکتی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی نے نیب قوانین میں ترامیم کا بل بھی منظور کر لیانیب اب 6 ماہ کی حد کے اندر انکوئری کا آغاز کرنے کا پابند ہو گا: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھیگو بھیگو کر مارنا ہے ذہنی مریض کو 😂👏🤣 Teri kadr ki waj sy اس امپورٹڈ حکومت کا مقصد پورا ہو گیا ۔اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق اور NB کو ختم کردیا ۔یہ ان کی اوقات تھی۔ڈوب مرنے کا مقام غداروں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی میں نیب کے قوانین میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ، جس کے تحت ریمانڈ کی مدت 90دن سے کم کر کے 14روز کر دی گئی۔ Phir b koi bt nai Khan dubra inshallah inshallah inshallah inshallah sub thk kr dy ga Inshallah inshallah AleeTahir6 ImranKhanPTI یہ ڈاکو بس خود کو بچانے کے چکر میں ہیں میری تمام اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل ہے ایک ماہ تک کوئی بھی پاکستان پیسے نہ بھیجے اگر ہمیں ووٹ کا حق نہیں تو ہمارے پیسے پر بھی امپورٹڈ پالتو کا حق نہیں امپورٹ حکومت نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں نیب کے قوانین میں ترمیم کا بل پیشاسلام آباد : شہباز حکومت نے قومی اسمبلی میں نیب کے قوانین میں ترمیم کا بل پیش کردیا، جس کے تحت نیب کے متعدد اختیارات ختم کئے گئے ہیں۔ Why is the Pakistani citizen(overseas) an expatriate who gets tired and sends money to the country and the government did not deprive him of his most basic rights, if there is a difference, and we as citizens do not recognize any government that rejects us... Kuch b karlo buzdilo.. is bar nahi bachoge Itni jldi kis cheez ki hay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترامیم کا بل منظورقومی اسمبلی اجلاس میں احتساب بیورو آرڈیننس 1999میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے نیب قوانین میں ترامیم کا بل بھی منظور کر لیاقومی اسمبلی نے نیب قوانین میں ترامیم کا بل بھی کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف ثوبیہ شاہد نے نیب کو شکایت کردیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قبل ازیں عمران خان پر خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر ناجائز طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اب ایک بار پھر وہ کے پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »