نیب قوانین میں ترامیم کا بل منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب قوانین میں ترامیم کا بل منظور DailyJang

ترامیم کے مطابق نیب گرفتار شدگان کو 24 گھنٹوں میں نیب کورٹ میں پیش کرنے پابند ہوگا، کیس دائر ہونے کے ساتھ ہی گرفتاری نہیں ہوسکے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیب انکوائری کے لیے وقت کی حد کا پابند نہیں تھا تاہم اب نیب گرفتار شدگان کو 24 گھنٹوں میں نیب کورٹ میں پیش کرنے پابند ہوگا۔ بل کے مطابق چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ پر ڈپٹی چیئرمین قائم مقام سربراہ ہوں گے، ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں ادارے کے کسی سینئر افسر کو قائم مقام چیئرمین کاچارج ملے گا اور مالی فائدہ نہ اٹھانے کی صورت میں وفاقی یا صوبائی کابینہ کے فیصلے نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی میں نیب کے قوانین میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ، جس کے تحت ریمانڈ کی مدت 90دن سے کم کر کے 14روز کر دی گئی۔ Phir b koi bt nai Khan dubra inshallah inshallah inshallah inshallah sub thk kr dy ga Inshallah inshallah AleeTahir6 ImranKhanPTI یہ ڈاکو بس خود کو بچانے کے چکر میں ہیں میری تمام اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل ہے ایک ماہ تک کوئی بھی پاکستان پیسے نہ بھیجے اگر ہمیں ووٹ کا حق نہیں تو ہمارے پیسے پر بھی امپورٹڈ پالتو کا حق نہیں امپورٹ حکومت نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں نیب کے قوانین میں ترمیم کا بل پیشاسلام آباد : شہباز حکومت نے قومی اسمبلی میں نیب کے قوانین میں ترمیم کا بل پیش کردیا، جس کے تحت نیب کے متعدد اختیارات ختم کئے گئے ہیں۔ Why is the Pakistani citizen(overseas) an expatriate who gets tired and sends money to the country and the government did not deprive him of his most basic rights, if there is a difference, and we as citizens do not recognize any government that rejects us... Kuch b karlo buzdilo.. is bar nahi bachoge Itni jldi kis cheez ki hay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن ختم کرنے کا بل منظور کر لیاانتخابات کا ترمیمی بل 2022 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا۔ مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan Shabash! Abb supreme court key intervene karney ka intizar karein 🤦‍♀️ Lanat الیکشن سامنے ۔ چور جلدی جلدی میں اپنے لیے قوانین پاس کر رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے خاتمے کا بل منظوراسلام آباد : الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) کے اسعمال کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا، قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے منظوری دی۔ Welcome to stone ages. Cheaters,deceivers. یہ تو ہونا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے خاتمے کا بل منظور01:54 PM, 26 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے خاتمے کا بل منظور کرلیا. تفصیلات کے مطابق وفاقی فساد کو جڑ سے ختم کرو ھے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے نیب قوانین میں ترامیم کا بل بھی منظور کر لیانیب اب 6 ماہ کی حد کے اندر انکوئری کا آغاز کرنے کا پابند ہو گا: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھیگو بھیگو کر مارنا ہے ذہنی مریض کو 😂👏🤣 Teri kadr ki waj sy اس امپورٹڈ حکومت کا مقصد پورا ہو گیا ۔اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق اور NB کو ختم کردیا ۔یہ ان کی اوقات تھی۔ڈوب مرنے کا مقام غداروں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »