عمران خان کیخلاف ثوبیہ شاہد نے نیب کو شکایت کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قبل ازیں عمران خان پر خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر ناجائز طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اب ایک بار پھر وہ کے پی

حکومت کے وسائل ناجائز طور پر استعمال کرنے کے باعث تنقید کی زد میں ہیں اور ان کے خلاف نیب میں اس حوالے سے ایک رپورٹ بھی درج کرا دی گئی ہے۔ ڈیلی ڈان کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف یہ رپورٹ خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن ثوبیہ شاہد نے درج کرائی ہے۔

صوبیہ شاہد نے اپنی رپورٹ میں نیب کو بتایا ہے کہ ”عمران احمد خان نیازی خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل کا کھلم کھلا ناحق استعمال کر رہے ہیں۔ وہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہیلی کاپٹر بھی ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا رہے ہیں جو نیب آرڈیننس 1999کے تحت ایک جرم ہے۔“ ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ چھٹی لیئے بغیر ہی لانگ مارچ میں شریک ، دراصل کیا کرتی ہیں ؟ بڑا انکشاف

ثوبیہ شاہد نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ان کے پاس عمران خان کی طرف سے صوبائی حکومت کے وسائل کا ناجائز استعمال کرنے کے دستاویزی ثبوت بھی ہے جو نیب کے طلب کرنے پر وہ پیش کر دیں گی۔ واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف ایسے ہی الزامات 2018ءمیں بھی عائد کیے گئے تھے اور ان کے خلاف نیب میں ایک مقدمہ درج کرایا گیا تھا، جس میں وہ نیب خیبرپختونخوا میں پیش بھی ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان حکومت کیخلاف نہیں فوج کیخلاف مارچ کر رہا ہے :مریم نواز05:48 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا آج ایک دل دہلادینےوالاافسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ،آج ایک پھر عمران پھر عمران
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کیخلاف چھاپوں پر ردعمل - ایکسپریس اردوچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کیخلاف چھاپوں پر ردعمل - ExpressNews ImranKhan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ عوامی_مجرم_عمران غدار_عمران_ہے عمرانی_سیاست_شیطانی_سیاست عمران_چور_کو_گرفتار_کرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن عمران خان کا ردِ عمل آگیا08:29 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  لانگ مارچ سے قبل  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردِعمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی کیخلاف چھاپوں کی مذمت - ایکسپریس اردوجب بھی اقتدار ہاتھ لگتا ہے تو ن لیگ فسطائیت پراترتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹ 😂Labeek Waly yad a rahy Hy kia O zalim insan Yeh makafat e Amal hy یہ ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رہنماؤں و کارکنان کیخلاف کریک ڈاؤن، عمران خان کا ردعمل سامنے آگیاپشاور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے رہنماؤں و کارکنان کیخلاف کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کا چہرہ عیاں ہوگیا، النصر 1 اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ ترجمہ: جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے، آج سہ پہر تین بجے، پورے پنجاب اور اسلام آباد کے تمام تھانوں، چوکیوں اور پولیس آفیسروں کی رھائش گاھوں کے باھر احتجاج کریں. آج ھم پر امن احتجاج کی طاقت دکھائیں انشاءاللہ. آج اپنے اپنے لوکل تھانے کے باھر پہنچ کر دکھا دیں طاقت. 3PM_at_Police_Stations lets_stand_strong Ary ki coverage hamary shehr jahanian main bnd kr di gai eh ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کررہے ہیں، مریم نوازعدلیہ کو ادب سےکہتی ہوں،سوشل میڈیا مت دیکھیں، ملک و قوم کے حق میں فیصلے کریں: مریم نواز نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہےنیازی_معاشی_دہشتگرد Junaid Safdar ko bhi wapus bulao London say. کوئی اس عورت کو سمجھائے کہ تمہارے باپ نے ملکی دولت لوٹ کر ملک کا یہ حال کردیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »