نیب پنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر کو گرفتار کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب پنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر کو گرفتار کرلیا ویڈیو لنک: DailyJang

نیب اعلامیے کے مطابق طفیل قاضی 2013 ءسے 2018 ء تک صوفیہ بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے میں تعینات رہا، ملزم نے سفارت خانے میں بطور اکاونٹنٹ سرکاری فنڈ کو نقصان پہنچایا۔

نیب کے مطابق نیب راولپنڈی کو یہ کیس وزارت خارجہ کی جانب سے بھیجا گیا تھا،جس کے بعد نیب ٹیم نے ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے، ملزم کو آج احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کرکے ریمانڈ لیا جائے گا۔ ڈی جی نیب عرفان نعیم منگی کاکہنا ہے کہ نیب کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، نیب کے تمام افسران کیسز کو میرٹ پر حل کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کے نوٹس کے بعد مریم نواز نے مشاورت شروع کردیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی، لندن میں موجود والد اور بھائیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے اہم ترین شخصیت نے پاکستان کی کورونا وائرس کے خلاف کامیابی کو تسلیم کرلیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے بھی پاکستان کی کورونا وائرس کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیا۔امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کو دفتر کے ساتھی نے ’بلیک میل کر کے ریپ‘ کردیالیہ(ویب ڈیسک) غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کے ساتھ کام کرنے والی لڑکی کو اس کے ساتھی نے مبینہ طور پر بلیک میل کر کے ریپ کردیا، کروڑ لعل عیسن پولیس نے لڑکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز شریف نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کارکن جاتی عمرہ سے مریم نواز کے ساتھ قافلے کی شکل میں جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کر لیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نوازکی نیب میں پیشی، ن لیگی قیادت نے کارکنان کو بھی بلالیامسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیش ہوں گی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »