نیب کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کل طلب کر لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کل طلب کر لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB

تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کے لیے نیب نے کل وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کر لیا ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ نیب کی جے آئی ٹی بھی مراد علی شاہ سے پوچھ گچھ کرے گی۔ادھر جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب طلبی کے بعد وزیر اعلی سندھ نے قانونی ٹیم کے ساتھ مشاورت کی، انھوں نے اس بات پر بھی مشاورت کی کہ کل نیب میں پیش ہوا جائے یا نہیں۔میں نیب راولپنڈی نے دادو اور ٹھٹھہ شوگر ملز کی فروخت کے معاملے پر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور قائم علی شاہ کے خلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دی تھی۔چئیرمین...

مراد علی شاہ اور قائم علی شاہ اپنے بیانات بھی نیب کو ریکارڈ کرا چکے ہیں، اومنی گروپ کے تمام عہدے داروں سے نیب کی تفتیش مکمل کی جا چکی ہے جب کہ سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ نے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔ یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Government institute k hr incharge sy NAB ko hisab lyna cahiye!!!

پی پی پی اور ن لیگ والوں کو ہی نیب نے طلب کرنا ھے ان کے علاوہ دوسروں کو طلب کرنے کیلئے حکم کب آئے گا کیا جب قانون میں ترمیم ھو جائے گئی؟ نیب کراچی نے وزیر اعلی سندھ کو کل طلب کر لیا اے آر وائی اردو نیوز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کو نقصان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی، وزیر اعظم نے تمام امکانات رد کردیئےاسلام آباد:کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں ہو گی ، وزیراعظم عمران خان نے ایک بارپھرتردید کرتے ہوئے کہاکہ احتساب کا عمل اسی طرح جاری رہے گا ،پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے رہنماء بابراعوان نے اہم ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی […] وزیر اعظم ڈیل سے آیا ہے تو ڈیل کس سے ہوں گی imran khan has no powerful to deal with any criminals this is matter of 22 corers citizens
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے مراد علی شاہ کو طلب کر لیاGood news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے وزیراعلی سندھ کو کل طلب کرلیا - ایکسپریس اردومراد علی شاہ کو جے آئی ٹی کیس میں پوچھ گچھ کے لیے 11 بجے کینٹ ہیڈ کوارٹر طلب کیا گیا ہے، ذرائع Saeen tu to gayo انکو بٹھا لینا۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاق سندھ میں مداخلت نہیں کرے گا ، صوبائی وزیر اطلاعات نے یقین دہانی کروادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات میاںاسلم اقبال نے کہا ہے کہ وفاق سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Summons Federal Cabinet Meeting ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »