جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے مراد علی شاہ کو طلب کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نیب کی طرف سے ایک اور بلاوا آ گیا، نیب کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کراچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور موجودہ وزیراعل

یٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو منگل کی صبح گیارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کے لیےطلب کیا گیا، نیب کی کمبائن انوسٹی گیشن بھی وزیراعلیٰ سندھ سے پوچھ گچھ کرے گی۔ اس سے قبل بھی رواں سال مارچ کے مہینے میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب اسلام آباد میں پیش ہوئے تھے جہاں ان سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک تفتیش کی گئی تھی۔ نیب راولپنڈی کے ڈی جی عرفان منگی کی سربراہی میں سی آئی ڈی نے ان سے سوالات کیے تھے۔ اس وقت نیب نے مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز کیس سے متعلق ریکارڈ میں طلب کر رکھا تھا۔

وزیراعلیٰ سندھ کی پیشی کے بعد نیب کی طرف سے اعلامیہ بھی جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک متعلقہ ڈی جی کی سربراہی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے مقدمے سے متعلق سوالات پوچھے اور تحریری سوالنامہ بھی دیئے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-ہمارے اربوں روپے جعلی نکلےتین ستمبر کو وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے‘ جس میں وزیر توانائی عمر ایوب اور مشیر ندیم بابر اس نئے آرڈیننس کے بارے میں بریف کر رہے تھے، پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: KlasraRauf dunyacolumns dunyaupdates KlasraRauf Well done class sb
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اٹک، سرچ آپریشن کے دوران 4 غیر ملکی گرفتار،ملزموں سے سرکاری اداروں کے جعلی کارڈ برآمداٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن)دارالسلام کالونی میں پولیس نے آپریشن کے دوران 4 غیر ملکیوں Congratulations great job proud law enforcement best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی تقسیم کا بیان دینے والے معافیاں مانگتےپھر رہے ہیں، وزیر اعلیٰسندھ کی تقسیم کا بیان دینے والے معافیاں مانگتےپھر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ تفصيلات جانئے: DailyJang Sind tu BBhuttoZardari MediaCellPPP waly taqseem kar rahy ha Sindh ko taksem krnywaly khud taksem hogae baqi srf chand shetan hien jo chaheti hien sindh k log mushtael hon khbhi woh koe shosha chorty hi kabhi kuch ye sindh ki tarekh parhen Sindh 7000 sal se mlk hi aur us per kbza hi jo khutum ho sakta hi agr sazshen bnd na ki gae Kl bhi city courts m Gadar Sindh furug nasim ky khilaf zaberdast ihtijaj howa aur mtalba kya gya ki is sazshi insan ko foren hitaya jai.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کو نقصان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اساتذہ احتجاج پریس کلب پر کریں ، وزیر اعلیٰ ہاؤس پر نہیں، مرتضیٰ وہاباساتذہ احتجاج پریس کلب پر کریں ، وزیر اعلیٰ ہاؤس پر نہیں، مرتضیٰ وہاب تفصيلات جانئے: DailyJang پھر تو ایسا ہی ہے کہ تُم اپنے باپ کو شادی ہال میں دفنانا ، قبرستان میں نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظمریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ MaryamNawaz PartyPosition ECP PMLN Politicians Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »