نیب نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ تیارچیئرمین نیب سے ملزموں کی گرفتاری کاختیار واپس لے لیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ تیار،چیئرمین نیب سے ملزموں کی گرفتاری کاختیار واپس لے لیا گیا

نیب نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ تیار،چیئرمین نیب سے ملزموں کی گرفتاری ...نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے نیب نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ تیارکرلیاہے،مسودہ کے مطابق چیئرمین نیب سے ملزموں کی گرفتاری کااختیار واپس لے لیا گیا ،ملزم کو 90 دن حراست میں رکھنے کسی مقام کو سب جیل قراردینے کااختیار بھی ختم کردیاگیا۔

مسودہ کے مطابق ریفرنس دائر ہونے کے بعد عدالت ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر سکے گی ،احتساب عدالت حاضری یقینی بنانے کیلئے ملزم سے ضمانتی مچلکے بھی طلب کر سکے گی ۔ مسودہ کے مطابق مچلکوں کے باوجود عدم حاضری پر عدالت وارنٹ گرفتاری جاری کر سکے گی ،50 کروڑ سے کم کی کرپشن پر نیب کارروائی نہیں کر سکے گا،اس سے پہلے نیب10 کروڑ یا اس سے زائد کی کرپشن پر کارروائی کر سکتا تھا،نیب 5 سال سے زائد پرانے کھاتے نہیں کھول سکے گا۔مسودہ کے مطابق ٹیکس اور لیوی کے ایشوز بھی نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں ہونگے،عوامی عہدیداروں کیخلاف کارروائی کیلئے مالی فوائد کے شواہد لازمی ہونگے ،اخراجات کیلئے کسی کی مدد لینے والا زیرکفالت تصور ہوگا،نیب کسی ملزم کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر نہیں کر...

نیب نئے ترمیمی آرڈیننس کے مسودہ کے مطابق منتخب نمائندوں کاٹرائل اسی صوبے میں ہوگاجہاں سے وہ الیکشن جیتے ،کرپٹ افراد سزا کے بعد بھی پلی بار گین کر سکیں گے ،رضاکارانہ رقم واپسی پر 5 سال کی نااہلی کا سامنا کرنا ہوگا،ریفرنس دائر ہونے تک نیب حکام کسی ملزم کیخلاف کوئی بیان جاری نہیں کر سکتے ،میڈیا پر بیان دینے والے نیب افسر کو ایک سال تک قید اور ایک لاکھ جرمانہ ہوگا،آرڈیننس کا اطلاق تمام زیرالتوا مقدمات پر بھی ہوگا ،نیب ترمیمی آرڈیننس 2020 کا مسودہ وزیراعظم کو بھجوا دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار، چیئرمین نیب سے گرفتاری کا اختیار واپس لیا جائے گاAmending NAB Law. The arrest be defined as post arrest and pre arrest be determined. The prearrest be made with the order of court submitting prima facie evidence in relative court.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار،گرفتاری کااختیار واپس لیا جائیگاقومی احتساب بیورو ( نیب) کا ترمیمی آرڈیننس تیار کرلیا گیا ہے، جس کے تحت چیئرمین نیب سے گرفتاری کا اختیار واپس لے لیا جائے گا، جب کہ کسی مقام کو سب جیل قرار نہیں دیا جا سکے گا۔ SamaaTV Han baz ki achi tara tind kr do. Fake
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب اختیارات میں کمی کا فیصلہ، نیا ترمیمی آرڈیننس تیار - ایکسپریس اردوچیئرمین نیب سے ملزمان کی گرفتاری کا اختیار واپس اور 5 سال سے زائد پرانے کھاتے بھی نہیں کھولے جائیں گے، مسودہ 😲😁😁😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معاون خصوصی شہزاد اکبر کی نیب آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار کرنے کی تردیداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس سے متعلق ابھی تک کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا، موجودہ مسودہ اور خبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

70سال گزرگئےملک نئے نئے تجربوں کا متحمل نہیں ہو سکتا مولانا فضل الرحماناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمااسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے 18 ویں ترامیم میں ردوبدل کے حوالے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ70سال گزرگئے،ملک نئے نئے Ramadan me to shetan ko band kiya jata he ye kese bahir he ملک کی باگ ڈور اس کو دی جائے۔۔۔اور پھر لسی کے ڈرم لائے جائہں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا نیب قانون میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ -اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب قانون میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا، نیب عدالتوں کو کرپشن کے ملزمان کی ضمانت کا اختیار دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے نئے نیب آرڈیننس کی تیاری شروع کردی ہے اور نئے آرڈیننس میں چیئرمین نیب کا وارنٹ گرفتاری کا اختیار بھی ختم کرنے … اب امتحانات شفاف ہوں گے نقل نہیں کرائی جائے گی ۔ Educational institutes kb reopen hongy?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »