‘اگر ایونٹ 2021 میں منعقد نہ ہوسکا تو۔۔’ ٹوکیو اولمپکس کے سربراہ کا بڑا اعلان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو اولمپکس کے سربراہ کا بڑا اعلان۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates TokyoOlympics Olympics2020

ٹوکیو اولمپکس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اولمپکس کا انعقاد 2021 میں بھی نہ ہوسکا تو اسے دوبارہ ملتوی کرنے کے بجائے منسوخ ہی کردیا جائے گا۔

ٹوکیو اولمپکس کا 2021 میں انعقاد بھی خطرے میں پڑگیا، ماہرین صحت نے کورونا وائرس کی ویکسین کے بغیر اولمپکس کو بڑا رسک قرار دے دیا۔ گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی کو بھی فکر لاحق ہوگئی۔ ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد رواں سال جاپان میں ہونا تھا تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے انہیں ایک سال کیلئے ملتوی کرنا پڑا اور اب یہ مقابلے اگلے سال 23 جولائی سے 8 اگست تک شیڈول ہیں۔

ماہرین صحت نے کورونا کی ویکسین کے بغیر گیمز کے انعقاد پر سوال اٹھایا تو آرگنائزنگ کمیٹی کے چیف یوشیرو موری نے کہہ دیا کہ مقابلوں کو دوبارہ ملتوی کرنا پڑا تواسے منسوخ ہی کردیا جائے گا تاہم وہ آئندہ سال اولمپکس کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے پرعزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر اولمپکس 2021 میں بھی نہ ہوئے تو دوبارہ منعقد نہیں ہوں گے' سربراہ ٹوکیو اولمپکساگر اولمپکس 2021 میں بھی نہ ہوئے تو دوبارہ منعقد نہیں ہوں گے' سربراہ ٹوکیو اولمپکس Read News Coronavirus CoronavirusPandemic TokyoOlympics
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اگر اولمپکس 2021 میں بھی نہ ہوئے تو دوبارہ منعقد نہیں ہوں گے' سربراہ ٹوکیو اولمپکساگر اولمپکس 2021 میں بھی نہ ہوئے تو دوبارہ منعقد نہیں ہوں گے' سربراہ ٹوکیو اولمپکس Read News Coronavirus CoronavirusPandemic TokyoOlympics
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے عملے کا CMH آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا: ترجمان پی آئی اےاندرون ملک پروازیں نہ ہونے کے باعث مختلف شہروں میں پھنسنے والے پی آئی اے کے عملہ کا ملک بھر میں قائم کمبائنڈ ملٹری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم ناکام - ایکسپریس اردو50 فیصد گھر خرید نے سے دستبردار ،لاہور میں زمین کیلیے نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا Ashiyana housing scheme Kamyaab hui thi na :) kabih aashiyana ki koi NEWS di hia ROZE main dua kerta hoon ALLAH TALA tum sab ko aisi saza de ga yaad karoo ge نام نہادفلاحی مُملکت ریاستِ_مدینہ کی بابرکت کرامات...☹️ تم لوگ جو مرضی کہہ لو۔۔۔میڈیا کتنا جھوٹا ہے یہ مولانا صاحب نے بتا دیا!!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد سوالیہ نشان بن گیاٹوکیو اولمپکس کا انعقاد سوالیہ نشان بن گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »