معاون خصوصی شہزاد اکبر کی نیب آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار کرنے کی تردید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس سے متعلق ابھی تک کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا، موجودہ مسودہ اور خبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے نیب کے ترمیمی آرڈیننس کی تیاری کی تردید کر دی، انہوں نے کہا کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کے حوالے سے ابھی اپوزیشن اور نیب سے مشاورت ہونا باقی ہے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالے نیب آرڈیننس میں ترمیم کا مسودہ درست نہیں، کوشش کی جائے گی نیب قوانین میں ترمیم پارلیمان سے ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نیب آرڈیننس کا مسودہ درست نہیں، شہزاد اکبراسلام آباد:معاون خصوصی شہزاد اکبرکاکہناہےحکومت اس پوزیشن میں نہیں کہ نیب قانون کوتبدیل کرے،سوشل میڈیاپرگردش کرنےوالےنیب آرڈیننس کامسودہ درست نہیں، ARYNEWSOFFICIAL Bismillah Hir Rahma Nir Rahim. Yuin Tu Bahot Sare Sawalat Janam Le Rahe Hain. Kuin NAB Khud Kuch Nhi Kr Sakhta. Kia NAB Biqao Maal Ban Gia Hai. Wagera Wagera. Hud Hoti Hai Hr Baat Ki. Kash PM Imran Khan Bhai Ke Pass Kuch Ikhtiarat Hote. Allah Meri Tauba.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان فارغ، عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات تعیناتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ کو فردوس عاشق اعوان کی جگہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کر دیا ہے۔ جنرل عاصم باجوہ اور جناب شبلی فراز سے پہلا سوال یہ بنتا ھے کے: فردوس عاشق اعوان کو وزیراعظم نے ایک سال بعد ہی کیوں ہٹایا، وجہ کیا بنی؟ اگر اس سوال کا سچا کھرا جواب مل جائے تو خیری صلہ، ورنہ سمجھ جائیں کچھ لچ کڑھوچی ضرور ھے😕 siasatpk geonews_urdu Roznama_Express 7 Bismillsh
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فردوس عاشق کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات مقرر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عاصم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات، شبلی فراز وزیر اطلاعات مقررسینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کو وزیر اطلاعات جبکہ چیئرمین سی پیک لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات بنایا جائے گا۔ PM appoints Lt. Gen Rtd Asim Saleem Bajwa as special Assistant to PM for Info and broadcasting. It shows that Govt is controlled by military from back door channels.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات و معاون خصوصی نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار، چیئرمین نیب سے گرفتاری کا اختیار واپس لیا جائے گاAmending NAB Law. The arrest be defined as post arrest and pre arrest be determined. The prearrest be made with the order of court submitting prima facie evidence in relative court.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »