سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ، ذرائع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے، کاروباری اور عوامی سرگرمیاں بتدریج کھولی جائیں گی۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق مشروط اجازت کے ساتھ کاروباری اور عوامی سرگرمیاں بحال کی جائینگی۔ اس کے علاوہ سندھ بھر میں تجارتی مراکز کھولنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ لاک ڈاؤن پابندیوں کے حوالے سے حتمی اعلان کریں گے۔ اس سلسلے میں ان کی کابینہ ارکان، طبی ماہرین، انتظامی افسران اور اعلیٰ حکام سے مشاورت جاری ہے۔ اس میں سندھ میں کاروباری سرگرمیاں عملی طور پر بحال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اس معاملے پر وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلیٰ حکام سے بھی رابطے کرینگے۔ ذرائع کے مطابق قومی اتفاق رائے سے فیصلے کیے جائینگے۔ کاروباری سرگرمیوں کی مرحلہ وار اور محدود اجازت دینا ہوگی۔ سندھ میں کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا تجارتی سرگرمیاں مشروط طور پر بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومشروط کاروباری سرگرمیوں کے دوران شہری اور کاروباری افراد خود احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے پابند ہوں گے Welldone میرے خیال میں کپتان نے 22 کڑوڑ عوام کی قربانی دےکر (ستھن کے ساک) کی بات پوری کرنی ھے 😁😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن عدالت نے سندھ حکومت سے تفصیلات طلب کرلیںکورونا لاک ڈاؤن : عدالت نے سندھ حکومت سے تفصیلات طلب کرلیں ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ کاروبار جن کا تین ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے لاک ڈاﺅن سے متاثر ہونے والے چھوٹے تاجروں کے لیے 50 ارب روپے کے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج جبکہ بیروزگار ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس اور اسپین کا لاک ڈاؤن بتدریج ختم کرنے کا اعلانکورونا وائرس کے بدترین شکار ہونے والے یورپی ملکوں نے لاک ڈاؤن بتدریج ختم کرنے کے اعلانات کیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ اراکین کا جون 2020 تک تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہسندھ کابینہ اراکین کا جون 2020 تک تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang Well done, it's appreciatabel
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کا 14لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف -کراچی:محکمہ خوراک سندھ نے صوبے کے لیے 14 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک سندھ نے 14 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف رکھا ہے اور اس حوالے سے سخت احکامات بھی جاری کیے ہیں۔ محکمہ خوراک سندھ کا کہنا ہے کہ ریجنل ڈپٹی … InsafKroInsafKroMDA 1600MulazmeenKySathInsafKro MDAmulzmeenKyBache EkToLockDownKiWjhSy BhtZiadaPreshanHalHy AorInKiPichle12MahSyTankhuwaBund KhudazaMDA1600MulazeenKi SalaryJaldAzJaldRealeaseKre KarachiWalay90 asifalikalar NasirShahOffice Khalk dh lwage na marrra sho aw taso h sa estaiye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »