کورونا لاک ڈاؤن عدالت نے سندھ حکومت سے تفصیلات طلب کرلیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا لاک ڈاؤن : عدالت نے سندھ حکومت سے تفصیلات طلب کرلیں ARYNewsUrdu COVID19

جس پر ایڈیشنل اے جی سندھ نے کہا کہ ایس او پی کے تحت کچھ صنعتیں کھولنے کا اجازت دی ہے، کچھ کاروباری مراکز کو آن لائن کاروبارکی اجازت ہے، امپورٹ ایکسپورٹ پر پابندی ہے اس کے علاوہ نائی کو دکان کھولنے کی اجازت نہیں ہے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ چھوٹی دکانیں آن لائن کاروبار کیسے کریں گی؟ وفاقی و صوبائی حکومت کو چھوٹے کاروباری طبقے کیلئے بھی سوچنا چاہیے، اسٹیشنری، الیکٹریشن ودیگر کی ضرورت پڑتی ہے ایسے کیسے کام چلے گا؟ بعد ازاں سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کو 14 مئی تک تمام اقدامات کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس لاک ڈاؤن: نو سر بازوں نے شہریوں کو آن لائن لوٹنا شروع کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث نو سر باز سرگرم ہو گئے، نوسربازوں نے شہریوں کو آن لائن لوٹنا شروع کر دیا۔ اچھے انجینئرز کی خدمات حاصل کریں۔ اپنی ٹیک مصنوعات کو محفوظ بنائیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن: گھر پر یہ مزیدار پکوڑے بنائیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثر گورنر سندھ مکمل لاک ڈاؤن کے مخالف رہےعمران اسماعیل نے البتہ چند روز پہلے کورونا کے پھیلاؤ کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار بھی کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈائون میں وہ کاروبار جس کی چاندی ہوگئی حکومتی مشینری بظاہر غیرفعاللاہور (ویب ڈیسک) کورونا کے لاک ڈائون کی وجہ سے دیہاڑی دار طبقہ پس کر رہ گیا تاہم پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کے بعد ٹیکسیوں اور چھوٹی گاڑیوں کا کاروبار چمک اٹھا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اسمبلی کو لاک ڈاؤن کر رہی ہے، خواجہ آصفحکومت پھر نیب آرڈیننس لانا چاہتی ہے،ن لیگ کی حکومت سے اٹھارہویں ترمیم پر قطعاً کوئی بات نہیں ہوئی، خواجہ آصف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »