نیب کی دہشتگردی کا سامنا کیا، گاڑی بلٹ پروف نہ ہوتی تو جانی نقصان ہوجاتا، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کی دہشتگردی کا سامنا کیا، گاڑی بلٹ پروف نہ ہوتی تو جانی نقصان ہوجاتا، مریم نواز تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں بلانے کے پیچھے جانی نقصان پہنچانے کی سازش تھی، اگر گاڑی بلٹ پروف نہ ہوتی تو ان کا جانی نقصان ہوجاتا، نیب کی دہشتگردی کا سامنا کیا۔

لیگی نائب صدر نے کہا کہ ناکام خارجہ پالیسی کے ذریعے کشمیر کھو دیا اور سعودی عرب سمیت دوست ممالک کو ناراض کردیا گیا ہے۔مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے نیب آفس کے باہر مریم نواز کی گاڑی پر حملے، پتھراؤ اور کارکنان پر پولیس شیلنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ کابینہ اور خفیہ میٹنگز نواز شریف تک ختم ہو جاتی ہیں، نواز شریف چائے پیے، واک کرے یا جہاز سے جائے تو عمران خان کو تکلیف ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف حکومت کو مدت پوری کرنے کی ضمانت نہیں دے گئے، رانا ثنامسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت کو 5 سال پورے کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دے کر گئے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز شریف نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کارکن جاتی عمرہ سے مریم نواز کے ساتھ قافلے کی شکل میں جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف حکومت کو مدت پوری کرنے کی ضمانت نہیں دے گئے رانا ثنا اللہلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت کو 5 سال پورے کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دے کر گئے۔جیو نیوز کے پروگرام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز شریف آج نیب کے سامنے پیش ہوں گیمریم نواز شریف آج نیب کے سامنے پیش ہوں گی MaryamNawaz
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم کو نواز شریف کی بیٹی ہونے پر مجرم بنایا گیا، پرویز رشیدنون لیگی رہنما اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی آج نیب میں طلبی کے موقع پر پرویز رشید رائے ونڈ پہنچ گئے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آپ مریم نواز شریف سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟فلم 'لال سنگھ چڈھا ' سال 1994 میں بنائے جانے والےامریکی کامیڈی ڈرامہ کا ری میک ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »