نواز شریف حکومت کو مدت پوری کرنے کی ضمانت نہیں دے گئے رانا ثنا اللہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف حکومت کو مدت پوری کرنے کی ضمانت نہیں دے گئے، رانا ثنا اللہ NawazSharif PMLN ranasanaullah

نواز شریف حکومت کو مدت پوری کرنے کی ضمانت نہیں دے گئے، رانا ثنا اللہلاہور مسلم لیگ کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت کو 5 سال پورے کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دے کر گئے۔

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ مریم نواز 11 اگست کو قومی احتساب بیورو کے سامنے پیش ہوں گی۔انہوں نے مزید کہاکہ آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کے حوالے سے بات چیت ہورہی ہے، جمعیت علما ءاسلام پیپلز پارٹی اور ن لیگ نئے انتخابات پر متفق ہیں۔ ن لیگی رہنما نے یہ بھی کہاکہ حال ہی میں منظور کیے گئے بلز پر نواز شریف کی رائے سےاستفادہ کیا گیا ،انہوں نے ہی مل بیٹھ کر ترامیم پر غور کرنے کا کہا تھا۔رانا ثنا اللہ نے اعتراف کیا کہ بلز کی منظوری میں اپوزیشن سے کوتاہی ہوئی ہے مگر اس میں بدنیتی شامل نہیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف حکومت کو مدت پوری کرنے کی ضمانت نہیں دے گئے، رانا ثنامسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت کو 5 سال پورے کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دے کر گئے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز شریف نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کارکن جاتی عمرہ سے مریم نواز کے ساتھ قافلے کی شکل میں جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بیٹے اور سیف الرحمن کی بیٹی کا رشتہ طے ہوگیا - ایکسپریس اردومنگنی کی باضابطہ تقریب چند روز بعد منعقد ہوگی، خاندانی ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کے نوٹس کے بعد مریم نواز نے مشاورت شروع کردیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی، لندن میں موجود والد اور بھائیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوش قسمت ہیں کہ چین جیسا ہمسایہ اور دوست میسر آیا، شہباز شریفمسلم لیگ (ن) کے اعلامیے کے مطابق اس ملاقات میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی اور امن و ترقی کے پیامبر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »