نیب اثاثہ جات کیس: روپوش سپیکر سندھ اسمبلی نے سپریم کورٹ پہنچ کر گرفتاری دے دی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب اثاثہ جات کیس: روپوش سپیکر سندھ اسمبلی نے سپریم کورٹ پہنچ کر گرفتاری دے دی

جمعے کو سپریم کورٹ کے حکم پر سپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سرینڈر کردیا، جس کے بعد نیب نے انھیں اسلام آباد میں واقع سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ نیب حکام کے مطابق سنیچر کے روز مقامی عدالت سے آغا سراج درانی کا راہداری ریمانڈ لے کر انھیں کراچی منتقل کر دیا جائے گا۔تقربیاً ڈیڈھ ماہ روپوش رہنے کے بعد سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی ضمانت قبل ازگرفتاری کے لیے جمعے کو سپریم کورٹ پہنچے تو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت...

بینچ میں شامل تیسرے رکن جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ جب ہائیکورٹ نے ضمانت منسوخ کی تو آپ کو جیل میں ہونا چاہیے تھا، آغا سراج درانی نے گرفتاری کیوں نہیں دی؟ ہم آپ کو خصوصی رعایت کیوں دیں؟ خیال رہے کہ رواں برس اکتوبر میں سندھ ہائی کورٹ نے اثاثہ جات کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت مسترد کرد ی تھی جبکہ ان کی اہلیہ اور بیٹوں کی ضمانت منظور کرلی تھی۔ضمانت کی درخواست سندھ ہائی کورٹ سے مسترد ہونے کے بعد آغا سراج درانی نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڑے لوگوں کی بڑی بات ورنہ امریکہ جاکر نیشنیلٹی لیتے تو ہم کیا کرلیتے مہربانی آپ نے اپنی گرفتاری دی

دی نہیں کیا گیا ہے سچ تو بولو کہبی

That's nice that's the real basic unfortunately it's all just too late but still it's very much important

Is kutti ke bache ko jail m bhi sharab milegi ye ha pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیابکرے کی ماں کب تک خیر منائیگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردونیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا AghaSirajDurrani بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے یوتھیوں کسی ٹیکسی کے بچو یہ جو مھنگائی ھو رھی ھے تمھارا پیسہ یا عمران چوری کر رھا ھے یا فوج گردن پر خنجر رکھ کر عمران سے پیسے وصول کر رھی ھے بہت اچھا ہوا ایک پی پی پی کا غنڈہ اور بدنام آدمی بے ایمان آدمی گرفتار ہوا اس کو چھتر مارو سب قبول کر لے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیااسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کوگرفتارکرلیا ، سپریم کورٹ نےآغاسراج درانی کوسرنڈرکرنےکاحکم دیا تھا۔ کوئی فائدہ نہیں دو سال جیل میں رکھو پھر عدم ثبوت کی بنا پر رہا قصہ مختصر yeh khota aaj beemar bhi ho jana hay aur kal hospital, Run lelo run (Javed Miandad ki awaaz main)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی نیب نے گرفتارکر لیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کی ٹیم نے سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر نکلتے ہی گرفتار  کر لیا گیا ، آغا سراج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کر لیانیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کر لیا AghaSirajDurrani NAB Arrested PPP SupremeCourt SpeakerSindhAssembly AghaSirajKhanD1 MediaCellPPP SindhCMHouse BBhuttoZardari ShazadAkbar MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »