نیب غیرجانبدار نہیں، سیاست دانوں کو توڑنے کے لیے بنایا گیا، شاہد خاقان عباسی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب غیرجانبدار نہیں، سیاست دانوں کو توڑنے کے لیے بنایا گیا، شاہد خاقان عباسی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu NAB

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب کو پریس میں باتیں نہیں کرنا چاہئیں، سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف سے متعلق چیئرمین نیب کی باتوں کا کوئی وجود نہیں ہے۔

بعدازاں انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’پاور پلے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس اپنی ذات کے لیے نہیں کی، میں نے اپنی ذات کو مثال کے طور پر پیش کیا ہے، معروف ٹی وی چینل کے کالم نگار کہتے ہیں جو کچھ لکھا وہ چیئرمین نیب کی زبانی ہے، چیئرمین نیب کی باتیں درست ہیں تو وہ تصدیق کردیں اور اگر باتیں جھوٹی ہیں تو تردید کردیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب کے انٹرویو سے متعلق باتوں کا حقیقت سے تعلق نہیں ہے، جاوید اقبال کا انٹرویو سیاست دانوں کی بدنامی ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب نے جو کچھ سوال پوچھا تھا سب جمع کرادیا ہے، نیب جو سوال پوچھے گا جواب دوں گا اور عوام کو بھی جواب دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ اپنے گوشواروں کی تفصیلات پارٹی ویب سائٹ اور ٹویٹر پر اپ لوڈ کردی ہیں اور نیب کو سوالوں کے جوابات جمع کرادئیے ہیں، جمعہ کو اسمبلی اجلاس کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکا تھا، نیب کو خط لکھا ہے جب بلائیں گے حاضر ہوجاؤں گا لیکن سوال وہ ہوں جو ریکارڈ کے مطابق ہوں۔

مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر نے کہا کہ شیخ عمران الحق کی تعیناتی میرٹ کے مطابق ہوئی تھی، ان کی کارکردگی بھی ریکارڈ پر موجود ہے، شیخ عمران کو تعیناتی سے پہلے جانتا بھی نہیں تھا، یہ سب باتیں پھیلائی جاتی ہیں ان میں تضاد ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

One man I wouldn't touch with 10ft pole. Polluted mind contaminated thoughts. Filthy corrupt. Speaks rot mostly.

Ani da

اور اس نیب کو تمہاری حکومت نے ہی بنایا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ کسی بھی تاجر کو نیب کے آفس نہیں بلایا جائے گا : چیئرمین نیباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین نیب نے تاجر برادری کیلئے شاندار اعلان کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسی خاتون کو تفتیش کیلئے نیب کے دفتر میں نہیں بلایا جائے گا،چیئرمین نیبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ فیصلہ کیا گیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال پر نیب کو نوازشریف سے تفتیش کی اجازت - Pakistan - Dawn NewsThere’s no anchor or media house seems to take up or high light these issues into public! This Pilar of the state is compromised. 💯
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے پولش فوج کے سربراہ کی ملاقات، پاک فوج کے کردار کو سراہاراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملاقات کی اور پاک فوج کے خطے میں امن کے کردار کو سراہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: کمسن بچی کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے کو عمر قید - Pakistan - Dawn NewsPhaansi kyun nahin
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پارک لین کیس : نیب نے بلاول بھٹو کو 24 مئی کو دوبارہ طلب کرلیاراولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو دوبارہ طلب کر لیا، بلاول بھٹو کو پارک لین کیس میں24 مئی کو طلب کیاگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایتنواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت NawazSharif PMLN Protest PTIGovernment AfterEid ProtestAgainstPTI MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari In tilon me ab tel nahi, Ye crcuis ya kaghaz k sher hyn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’بے چینی اور سیکس سے بیزاری مینوپاز کی عام علامات ہیں‘جسم بہت مختلف ردِعمل ظاہر کرنا شروع کر سکتا ہے اور زیادہ تر خواتین میں ہارمونز میں تبدیلی کی علامات حیض بند ہونے سے بہت پہلے ظاہر ہو سکتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

داتا دربار حملہ:خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی،سہولت کار گرفتارداتا دربار حملہ:خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی،سہولت کار گرفتار DataDarbarBlast SuicideBomber PunjabPolice Arrested GOPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکیوں سے چینی باشندوں کی شادی کی تحقیقات کے دوران ایسا انکشاف کہ یقین کرنا مشکل ہوجائےلاہور(ویب ڈیسک)  مسیحی لڑکیوں سے شادی کے لیے چینی باشندوں کو عیسائیت کے جعلی سرٹیفکیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب اور معیشت نہیں، نیب اور کرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے: چیئرمین نیبچیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نیب اور معیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، نیب اور معیشت تو ساتھ ساتھ چلتے رہے ہیں بلکہ نیب اور کرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ 🙈
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »