حوثی باغیوں کے سعودی شہروں پر ڈرون حملے بزدلانہ حرکت ہیں، امام کعبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انشاء اللہ حوثیوں کی اپنی ہی سازشیں اُن کی تباہی اور بربادی کا باعث بنیں گی ، عبدالرحمان السدیس مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

مکہ المکرمۃ: امام کعبہ اور حرمین شریفین امور کے سربراہ عبدالرحمان السدیس نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہروں پر کیے جانے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ حرکت قرار دے دیا۔

اپنے ایک بیان میں امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا کہنا تھا کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے جدہ اور طائف پر ڈرون حملے کیے گئے جو قابلِ مذمت ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پر باغیوں کا حملہ بزدلانہ اور گھٹیا سوچ کی عکاسی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہروں پر ماہِ صیام جیسے بابرکت مہینوں میں حملوں کی کوشش کی گئی جس سے یہ بات واضح ہوگئی کہ حملہ آور دین سے نابلد اور عقل سے پیدل ہیں۔

امام کعبہ کا کہنا تھا کہ طائف اور جدہ پر حملے حوثی باغیوں کی طاغوتی سوچ کا مظہر اور جارحیت ہے۔ انہوں نے سعودی محکمہ دفاع کو حملوں کی سازش ناکام بنانے پر بھی مبارک باد پیش کرتے ہوئے بہادر افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔عبدالرحمان السیدیس کا کہنا تھا کہ سعودی مملکت کی سرحدوں کے محافظ دشمنوں کی گھات میں ہیں اور وہ باغیوں کی چالوں کو ناکام بناتے رہیں تے، انشاء اللہ حوثیوں کی اپنی ہی سازشیں اُن کی تباہی اور بربادی کا باعث بنیں...

یاد رہے کہ دو روز قبل سعودی عرب کے دو شہروں پر حوثی باغیوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کرنے کی کوشش کی گئی تھی جس کی پاکستان سمیت عرب لیگ نے شدید الفاظ میں مذمت کی اور تمام ممالک نے حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے سعودی حکومت کو غیر مشروط تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور جو آل سعود یمنی اعوام پر کر رہا ہے امام کعبہ نے ان کے بارے میں کیا کہا؟؟؟ 🤔

انشاء الله

اور جو تم لوگ ان پر کرتے ہو 40 ملک کی آرمی ساتھ لے کر یہ کون سا بہادری والہ کا کام ہے

انشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقیدہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید PMOIndia narendramodi India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید - ایکسپریس اردومودی کے لیے ہندوؤں کے اہم مقام کیدرناتھ مندر میں ’ریڈ کارپٹ‘ بچھایا گیا جس پر کڑی تنقید اور احتجاج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر، آج کے کرنسی ریٹانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر مہنگے ہوگئے، آج (منگل کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی احتجاج کی تیاری، آج افطار ڈنر پر حکومت کے خلاف جمع ہوگی - ایکسپریس اردوافطار میں مریم نواز بھی شرکت کریں گی جبکہ حکومت کے خلاف احتجاج پر مشاورت کی جائے گی ALLAH.Pak Ap Logo ko Kamyabi Ata Frmae, AaaaMeeeN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیتصدر اور وزیراعظم کی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیت President ArifAlvi PMIMranKhan PTIofficial ImranKhanPTI AbdulQuddusBizenjo MirAQBizenjo PTIBaluchistan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شواسنیگر پر جنوبی افریقہ میں حملہجنوبی افریقہ میں خود پر ہونے والے ایک حملے کے بعد اداکار آرنلڈ شوانیگر نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ فکر کی کوئی بات نہیں۔ کراچی میں ایم کیو ایم لندن ساوتھ افریقہ یونٹ کے دو ٹارگٹ کلرز گرفتارجے آئ ٹی کے سامنے ساوتھ افریقہ میں ٹرمینیٹر کے اداکار پر حملے کا اعتراف کرلیا ملاحظہ کیجئے ٹارگٹ کلر جے آئ ٹی کے سامنے اعترافی بیان دے رہا ھے Thanks God..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں مریم نواز سمیت دیگر سیاسی رہنما شریک - ایکسپریس اردوافطار ڈنر میں شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، خواجہ آصف، لیاقت بلوچ، آفتاب شیر پاؤ شریک ہیں۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتپولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات PakAirforce AirChiefMarshal MujahidAnwerKhan PolishArmyChief Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 2رکنی بینچ آج مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں گزشتہ روز خواجہ […] ھھھھھھھھھھھھھہ بوھاھاھاھھھھاھاھا لعنت ہے تیری شکل پہ اپنے آپ کو نیلسن منڈیلہ کہتا ہے چور شریف مجرم لیگ یہ چور آج چھٹ جائیگا لکھ کر رکھ لو۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشیکویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI Kashmir MirwaizKashmir kuwait Kuwait MOFAKuwait_en ForeignOfficePk MOFAKuwait pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »