نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم، حکومت نے اشتہارات کی مد میں کتنی رقم خرچ کردی؟ قومی اسمبلی کو آگاہ کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ نیا پاکستان ہاﺅسنگ اسکیم کے تحت کم

آمدن افراد کو دیئے جانے والے گھروں کی تعمیر کے لئے قرضے سود سے پاک ہوں گے‘ اس سلسلے میں حکومت یہ بوجھ برداشت کرے گی‘ نادرا کی جانب سے اس منصوبے کے لئے اب تک 11 کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائدکے اشتہارات جاری کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بتایا کہ 295 دنوں میں 2 لاکھ 3940 درخواست گزاروں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی...

نادرا کی جانب سے درخواست پر 250 روپے وصول کئے جاتے ہیں۔ نیا پاکستان ہاﺅسنگ پراجیکٹ کے تحت کم آمدنی والوں کو 4 مرلہ پر محیط گھر دیا جائے گا۔15 جنوری تک یہ درخواستیں آئی ہیں اس کو دوبارہ شروع کیا جاسکتا ہے۔ نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام کے لئے نادرا کی جانب سے اشتہارات کی مد میں گیارہ کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائد خرچ کئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی،کرائے پر کنٹرول کےلئے برلن پارلیمان کا نیا قانونجرمنی،کرائے پر کنٹرول کےلئے برلن پارلیمان کا نیا قانون Germany RentPrices NewLaw Berlin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنون نے نیا البم ریلیزکرنےکا اعلان کردیاماضی میں خوب شہرت سمیٹنے والے مقبول ترین راج بینڈ ’’جنون ‘‘ نے رواں سال اگست میں نیا البم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ SamaaTV Best of luck
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیانیویارک (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: گھروں میں‌ محصور ووہان کے شہریوں نے جینے کا نیا طریقہ سیکھ لیابیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کے شہریوں نے مایوس کن حالات میں بھی ایک دوسرے کی ہمت بڑھانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان سے کچھ وقت قبل مہلک ترین کورونا نامی وائرس نے پھیلنا شروع کیا ہے جو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ووہان میں لاک ڈاؤن کے بعد شنگھائی میں ماسک کی قلت‘چین کے شہر شنگھائی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور وہاں سے پاکستان پہنچنے والے ایک نوجوان نے بی بی سی کو شہر کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ 🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »