نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو ’موڑ لیا گیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نہر سوئز میں پھنسا بحری جہاز ’سیدھا کر لیا گیا‘، گزرگاہ خالی کرنے میں وقت لگ سکتا ہے

اتوار کو خبر رساں ادارے روئٹرز نے سوئز کینال اتھارٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ جہاز کے بالکل اگلے حصے کے عین نیچے ایک بڑی چٹان دریافت ہوئی ہے جس کی وجہ سے جہاز کو نکالنے کا کام متاثر ہو سکتا ہے۔

یاد رہے کہ ایور گیوِن نامی یہ عظیم الجثہ بحری جہاز منگل سے نہر سوئز کے بیچ پھنسا ہوا ہے اور سنیچر کو اونچی لہروں کے دوران اسے نکالنے کی کوششیں ناکام ہو گئی ہے۔ ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے چھوٹی کشتیاں ہارن بجا کر اس چھوٹی سی کامیابی کا جشن منا رہی ہیں۔ یہ کینال نہ صرف بحیرہ روم اور بحیرہ احمر کو آپس میں جوڑتا ہے بلکہ ایشیا اور یورپ کے درمیان مختصر ترین سمندری راستہ بھی ہے۔

جنرل اسامہ ربی نے بتایا کہ اس نہر کی بندش کی وجہ سے مصر کو روزانہ ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہو رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھیں امید ہے کہ اس بحری جہاز کو ہلکا کرنے کے لیے جہاز پر لدے ہوئے 18 ہزار 300 کنٹینروں کو جہاز سے اتارا نہیں جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Moral. Jab Europe ki phat rahi ho. To masla aesy chutki main hall hota hai. 😜😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نہر سوئز : بحری جہاز کے واقعے میں بھارتیوں سے تحقیقات کا امکان -نہر سوئز : بحری جہاز کے واقعے میں بھارتیوں سے تحقیقات کا امکان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu suezcanel گلف کے ممالک میں بھارتیوں کے ساتھ کام کرنے کی۔بنیاد پر ، اس تحقیقات کی ایک بات میں ابھی سے بتا سکتا ہوں کہ بھارتی کرئیو کا تجربہ اور سرٹیفکیٹس جعلی اور خریدے ہوۓ نکلیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کے معاملے میں اہم پیشرفت -نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کے معاملے میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نہر سوئز میں پھنسا مال بردار بحری جہاز نکال لیا گیا، آمدورفت بحال - BBC News اردوبحیرہِ روم اور بحیرہِ احمر کو ملانے والی اس نہر سے گزرنے کے لیے سینکڑوں بحری جہاز رکے کھڑے تھے۔ یہ دنیا کے مصروف ترین تجارتی راستوں میں سے ایک ہے۔ پاکستان میں جو جہاز ہے۔ اسے کب نکالا جائے گا ۔عوام کی پوری نظام زندگی کو مفلوج کر رکھا ہے ۔ شکریہ عثمان بزدار Indian pilots 😂🤣👩‍✈️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نہر سوئز میں پھنسے جہاز کو نکالنے کے بعد بحری راستے بحالسوئز کینال اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 85 جہازوں نے دونوں اطراف سے آبی گزرگاہ کو استعمال کیا ہے۔ اب آمدورفت معمول پر آگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے اہم ترین سمندری راستے نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیادنیا کے اہم ترین سمندری راستے کی بندش سے متعلق بڑی خبر آ گئی ARYNewsUrdu Jhoot or Bakwass. Laanat Jhotay par.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نہر سوئز میں پھنسے والے بحری جہاز کیخلاف مصری عدالت کا بڑا فیصلہ -مصر کی نہر سوئز میں پھنس کر ٹریفک روکنے والے بحری جہاز کو مصر کی عدالت نے ملک سے باہر جانے سے روکتے ہوئے ایورگرین کی مالک کمپنی کی اپیل خارج کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »