دنیا کے اہم ترین سمندری راستے نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے اہم ترین سمندری راستے کی بندش سے متعلق بڑی خبر آ گئی ARYNewsUrdu

قاہرہ: دنیا کے اہم ترین سمندری راستے کی بندش سے متعلق بڑی خبر آ گئی، کوششیں رنگ لے آئیں اور سوئز کینال میں پھنسے تائیوان کے بحری جہاز کو نکال لیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق دنیا کی اہم تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے یومیہ 9 ارب ڈالر مالیت کی تجارت متاثر ہوئی، تجارتی نقل و حمل کے نقصان کا تخمینہ 400 ملین ڈالر فی گھنٹہ لگایا گیا ہے۔ عالمی بحری تجارت کا 12 فی صد حصہ سوئز نہر سے گزرتا ہے، سوئز کینال 193 کلو میٹر طویل، اور اس کی چوڑائی 205 میٹر ہے، کینال بند ہونے سے تیل کی ترسیل اورگاڑیوں کی فراہمی زیادہ متاثر ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhoot or Bakwass. Laanat Jhotay par.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات