نہر سوئز میں پھنسا مال بردار بحری جہاز نکال لیا گیا، آمدورفت بحال - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نہر سوئز میں پھنسا مال بردار بحری جہاز نکال لیا گیا، آمدورفت بحال

گذشتہ منگل کو دو لاکھ ٹن وزنی ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز اس وقت سوئز کنال کے کناروں میں میں پھنس گیا جب تیز ہوائیں اور وہاں پر ایک ریت کا طوفان آ گیا۔اس کے علاوہ کینال کے کنارے پر جہاز کا نچلا حصہ پھنسا تھا وہاں سے تیس ہزار کیوبک میٹر کیچڑ اور ریت کو کھود کر نکالا گیا۔

تاہم پانی کی تیز رفتاری نے اس جہاز کو نکالنے میں مدد کی اور پیر کی صبح جہاز کا سٹئرن کنارے سے رہا کروا لیا گیا اور پورا جہاز مڑنا شروع ہو گیا۔ چند گھٹنوں بعد جہاز کا بو بھی گھوم کر نکل گیا اور ایور گرین روانہ ہونے کے قابل ہو گیا۔ تاہم کچھ بحری جہازوں نے اس بحران کے پیشِ نظر اپنا راستہ تبدیل کر لیا تھا اور براعظم افریقہ کے جنوبی ترین مقام کے گرد سے گھوم کر قدرے بہت لمبے راستے سے اپنا سفر جاری رکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہاں جہاز پانچ سال سے پہلے نہیں نکلے گا اور پھر نکلتے ہیں کنٹینر پر ہوگا

Indian pilots 😂🤣👩‍✈️

شکریہ عثمان بزدار

پاکستان میں جو جہاز ہے۔ اسے کب نکالا جائے گا ۔عوام کی پوری نظام زندگی کو مفلوج کر رکھا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات