نوید اکرم چیمہ کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا مینجر مقرر کیے جانے کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوید اکرم چیمہ کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا مینجر مقرر کیے جانے کا امکان -

سینئر بیورو کریٹ نوید اکرم چیمہ ایک بارپھر قومی ٹیم کے مینجر کے عہدے کے لیے فیورٹ امیدوار کے طورپر سامنے آگئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کی منظوری کے بعد ان کی تقرری کا جلد باقاعدہ اعلان متوقع ہے۔ ا س عہدے کے لیے دو معروف سابق کرکٹرز نے بھی امیدیں وابستہ کررکھی تھیں لیکن ذرائع کے مطابق نوید اکرم چیمہ اس دوڑ میں سب سے آگے ہیں ، سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے مینجر، ہیڈکوچ سمیت دوسرے کوچنگ اسٹاف کے نام کا باقاعدہ اعلان چیئرمین پی سی بی کی جانب سے منظوری ملنے پر ایک سے دو روز میں کسی بھی وقت سامنے آسکتا ہے۔ ایک سال پہلے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کےعہدے سے ریٹائرمنٹ لینے والے نویداکرم چیمہ اس سے پہلے دوبار قومی ٹیم کے ساتھ بطور مینجر ذمہ داریاں نبھانے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ایک سخت گیر اور ڈسپلن پر مکمل پاسداری کرنے والے مینجر کے طورپر ان کی شہرت...

نوید اکرم چیمہ چیف سیکرٹری پنجاب، چف سیکرٹری اسپورٹس پنجاب کے طورپر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ نوید اکرم چیمہ سری لنکا کے خلاف سیریز سے اپنی ذمہ داریان سنبھال سکتے ہیں، اطلاعات کے مطابق ٹیم کے ڈسپلن کو بہتر بنانے اور کسی ناخوشگوارواقعہ سے بچنے کے لیے پی سی بی حکام کی اکثریت نوید اکرم چیمہ کی تقرری کے حق میں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا موٹر سائیکلوں، چنگ چی رکشوں کو بیٹری پر لانے کا اعلانفواد چوہدری کا موٹر سائیکلوں، چنگ چی رکشوں کو بیٹری پر لانے کا اعلان Read News FawadChaudhary Motorcycle ChingchiAuto fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کا امکانمحرم الحرام کا چاند دیکھنے کے ليے مرکزی رويت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کا قوی امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق آج محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات موجود ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کا قوی امکانکراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق آج محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے ليے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ، او آئی سی کا اظہارِ تحفظاتاسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام کا چاند نظر آگیاکراچی : محرم الحرام کا چاند نظرآگیا ہے، یکم محرم اور ہجری سال 1441ھ کا آغاز یکم ستمبر کو ہوگا، جبکہ یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل کوہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »