نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محرم الحرام کا چاند نظرآگیا ہے، یوم عاشور 10 ستمبرکوہوگا Read More : Newsonepk Muharram IslamicNewYear Ashura

کراچی : محرم الحرام کا چاند نظرآگیا ہے، یکم محرم اور ہجری سال 1441ھ کا آغاز یکم ستمبر کو ہوگا، جبکہ یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل کوہوگا۔

تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے ليے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت آج ہوا۔ یاد رہے کہ کراچی سمیت دیگر شہروں میں یکم محرم الحرام سے 10 محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش، پوسٹرز اور وال چاکنگ پر پابندی کا نوٹی فکیشن پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کا امکانمحرم الحرام کا چاند دیکھنے کے ليے مرکزی رويت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کا قوی امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق آج محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات موجود ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کا قوی امکانکراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق آج محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے ليے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 10 ستمبر کو ہوگا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 10 ستمبر کو ہوگا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محرام الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامحرام الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا MuharramUlHaram RuetEHilalCommittee pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »