محرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کا امکان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے ليے مرکزی رويت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز محرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کے قوی امکانات ہيں، جب کہ يوم عاشور دس ستمبر کو ہونے کی توقع ہے۔

۔ محکمہ موسميات کے مطابق آج چاند نظر آنے کی صورت میں یکم محرم اور ہجری سال چودہ سو اکتاليس کا آغاز یکم ستمبر کو ہوسکتا ہے۔ چاند نظر آنے کی صورت میں یوم عاشور منگل دس ستمبر کو ہوگا۔ دوسری جانب کراچی سمیت دیگر شہروں میں یکم محرم الحرام سے دس محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش، پوسٹرز اور وال چاکنگ پر بھی پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق ماتمی جلوسوں کی راستے اور امام بارگاہوں کے قریب کی دکانو ں اور مکانات کی انتظامیہ سے اجازت لئے بغیر کرایہ داری پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہرقسم کے نفرت انگیز مواد، کتابیں، میگزین اور کیسٹس کی فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناسا کا خاتون خلاء باز کو چاند پر بھیجنے کا وعدہبین الاقوامی ادارہ 2024ء تک اپنا عدہ پورا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محرام الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامحرام الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا MuharramUlHaram RuetEHilalCommittee pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وادی پر جبری پابندیوں کا 26 واں روز، کشمیریوں کا احتجاج کا اعلانسرینگر (ویب ڈیسک) جنت نظیر وادی پر قابض فوج کی جبری پابندیوں کا 26 واں روز ہے، کشمیریوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا سٹرائیک کور فارمیشنز کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرینگر میں شوٹرز تعینات، نکسل باغیوں کا کشمیریوں کا ساتھ دینے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اپیل پر مظلوم کشمیری عوام سےاظہاریکجہتی کا دن آج منایا جائےگاپوری قوم کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آج کشمیر آور منا رہی ہے Read More : Newsonepk Kashmiris KashmirSolidarityHour StandForKashmirOnFri PakistanStandsWithKashmir KashmirHour SaveKashmir FridayForKashmiris
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »