نوپارکنگ سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک اہلکار اور لفٹنگ عملے کو مہنگا پڑگیا درگت بنا دی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوپارکنگ سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک اہلکار اور لفٹنگ عملے کو مہنگا پڑگیا، درگت بنا دی گئی

نوپارکنگ سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک اہلکار اور لفٹنگ عملے کو مہنگا پڑگیا، ... کراچی ریگل چوک کے قریب نوپارکنگ سے موٹرسائیکل لفٹ کرنے پر مشتعل افراد نے ٹریفک پولیس اہلکار اور لفٹنگ عملے کی درگت بنادی۔

لفٹنگ عملے نے پریڈی تھانے کی حدود میں موٹرسائیکل کو نوپارکنگ سے لفٹ کیا اور لے جانے لگے جس پر کچھ افراد نے لفٹنگ عملے سے جھگڑا کیا، بعدازاں لفٹنگ عملے اور ٹریفک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔مشتعل افراد کے تشدد سے لفٹنگ عملے کا ایک ملازم زخمی ہوگیا جب کہ ٹریفک پولیس اہلکار کو چوٹیں آئیں، جس کا مقدمہ پریڈی پولیس نے ٹریفک اہلکار اختر حسین کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 424 سال 2022 درج کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوپارکنگ سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک اہلکار اور لفٹنگ عملے کو مہنگا پڑگیا - ایکسپریس اردوپریڈی پولیس نے ٹریفک اہلکار اختر حسین کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 424 سال 2022 درج کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو وائرلڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ شاہ اور اپنی سابقہ دونوں بیویوں سے معافی مانگ لی۔ یہ چاہتا ہے کہ اسے کچھ دے دلا کے رخصت کیا جائے۔ Kuttay ka bacha. Sudhra nahi abhi thak. Awam ko is ki chitrol karni chahye.
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے بھتہ خور پولیس اہلکار گرفتارکراچی سے بھتہ خور پولیس اہلکار گرفتار arynewsurdu Karachi یہ مردار شاہ ہے سندھ پلس خدمت میں سب سے آگے موبائل بھی چھنتے ڈاکے بھی مارتے ہیں۔ صرف بھتہ نہیں۔ رینجرز والے بھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہد کی مکھی کے کاٹنے سے نئے نویلے دلہے کی موت ہوگئیقاہرہ (ویب ڈیسک) مصر میں ایک نوجوان شہد کی مکھی کے زہریلے ڈنک سے پہلے کومے میں چلا گیا اور بعد ازاں موت کے منہ میں چلا گیا،  32 سالہ نادر الجزار کی حال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیانواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ ، اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیا NawazSharif Telephoned AlliedParties Confidence pmln_org pmln_org میں عمران خان کو صرف اس لئے سپورٹ کرتی/کرتا ہوں کہ اس کا باپ میرے باپ پر مسلط نہیں تھا نہ ہی اس کا بیٹا میرے بیٹے پر حکمران ہو گا عمران خان ہم میں سے آیا ہے اور ہمیں لیڈر عوام سے چاہیں خاندانوں سے نہیں۔ سیاسی خاندانوں کی غلامی نامنظور...💯 Share this on you're timeline...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اپنے وسائل سے عمران خان کو سیکیورٹی دے رہی ہے:شہباز گلاسلام آباد: عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ عمران خان کی  فول پروف سیکیورٹی کا پلان شیئر کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »