انٹربینک میں کاروبار کا اختتام، ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹربینک میں کاروبار کا اختتام، ڈالر کی قیمت کیا رہی؟ مزید جانیے: GeoNews Dollar

پیر کے روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 66 پیسے اضافہ ہوا تھا اور کاروبار کی بندش پر ایک ڈالر 194 روپے 18 پیسے پر بند ہوا۔

منگل کے روز کاروبار کے دوران پہلے ہاف میں ڈالر مزید ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوا اور انٹربینک میں پہلی بار ڈالر 195 روپے 50 پیسے پر جا پہنچا ہے۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر مزید بڑھی اور اس کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 196 روپے پر پہنچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھکاریو! ڈالر 198 روپے کا ہوگیا ہے۔ مارکیٹ میں 200 روپے تک بک رہا ہے۔ فٹے منہ رجیم چینج آپریشن کرنے اور کروانے والوں کا۔ imported media HamidMirPAK shazbkhanzdaGEO

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرمی کی وجہ سے پنجاب میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، کیسز میں خطرناک اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بہاولپور میں 78، خوشاب میں 56، ننکانہ صاحب میں 34 افراد ہیضے سے متاثر ہوئے، محکمہ صحت پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang Punjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان میں چینی شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔۔۔۔۔۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 🤣😂🤣 Jhali hakumat nakam ho gai inki ab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ : برآمدات کو شدید خطرہ لاحقپاکستان میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر صنعتی خام مال کی درآمدات میں رکاوٹ بن گئی، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے تاجروں مزید مشکلات میں مریم نفسیاتی کہہ رہی کہ 4 سال کی حکومت میں رہنے والا 4 ماہ والی حکومت کو مہنگائی کا الزام کیسے لگا سکتا ہے؟ کوئی اس نفسیاتی سے پوچھے 4 سال والی حکومت سے 30 سالا اپنے گند کا حساب کیوں مانگتے تھے؟؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نظریہ پاکستان حقیقی اسلام کی جیت تھی پاکستان بنایا ہی دنیا کو انسانیت کا نظام دینے کے لئے تھا Level 🇵🇰 عمران خان جس زہر کی بارے میں بتاتے ہے وہ یہ ہے جو FIA آفیسر ڈاکٹر رضوان کو حکومت اور ان کی ہنڈلرز نے دے کر اسے مروایا ہے ۔ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے کہ کیسے money hiest کا پروفیسر اپنے مخالف کو ایسے زہر دیتے ہے جس سے یہ لگے کہ اسے heart attack آیا ہے اور کسی کو پتہ نہ چلے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان، انٹربینک میں 194 روپے سے تجاوز کرگیاسیاسی اور معاشی تشویش پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر اور مہنگا ہو کر 194 روپے سے تجاوز کرگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قیمت 197 روپے تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپیہ 50 پیسے اضافے سے 198 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی Dollar ka rate to yh bataty hn ... 😁OfficialDGISPR عمران خان یاد تو آتا ہو گا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 195 روپے سے بھی تجاوز کرگیامنگل کے روز کاروبار کے دوران پہلے ہاف میں ڈالر مزید ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوا مزید پڑھیں:GeoNews Dollar SAfridiOfficial OfficialDGISPR جانی اپکا ایڈمنسٹریٹر اب نہیں ڈیفنڈ کرو گئے۔ زبردست یہ بتا پاکستان کب دیوالیہ ہونے والا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »