حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو ہٹانے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب ترمیمی آرڈیننس میں موجودہ چیئرمین نیب کو اگلے چیئرمین کی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی شق شامل کی گئی تھی

جیونیوز کے مطابق حکومت نے تکنیکی بنیادوں پر چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب ترمیمی آرڈیننس کی میعاد 2 جون کو ختم ہو رہی ہے اور جب آرڈیننس ختم ہوگا تو موجودہ چیئرمین نیب اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اور جسٹس جاوید اقبال عارضی انتطام کے تحت اس وقت بطور چیئرمین نیب کام کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mir shakeel v bch gya phir ....mzay 🤣🤣

That's nice that's the real basic Javaid already just lost his credibility

اس احتساب بھی ہونا چاہیے

PDM yahi kam to krny ae the wo to NAB ko hi khtm krna chahty hn lekin khushfehmi h aesa Pakistan ki awam hony nh de gi

جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بوجھ اتارا کرتے ہیں ۔

Weldon yh khud sabqa hakumat mein black mail ho raha tha x videos ki waja say

Shuker Hy Allah Pak Ka is begherat bnde se Jan choot Rahi lekin iska name ecl me lazmi dalna chahie

nausheenyusuf Isko hatane se Pakistan ki awam ka to fayeda nahi hona Han per government me aksar logon ka hona

Qrabni di allama iqab ne or hokamat bane shareef khandan gatya log

درست فیصلہ: اس چمی سرکار کو بلکل ہٹانا چاہئے جو عمرانڈو بن کر سلیکٹڈ نیازی کے کرپشن پر پردے ڈالتا آہا اور شریف پاکستانیوں پر سیاسی کیس بنائے ۔ یہ

پاکستان کی بقاء اور ادارے کی بہتری کیلئے بہترین اقدام ھے پوری قوم حکومت پاکستان کا اس بہترین فیصلے کا خیر مقدم کرتی ھے جاوید اقبال سے اپنی سروس کے دوران پی ٹی آئی جماعت کیلئے جس طرح سہولت کار ھونے کا کردار ادا کیا تاریخ میں ایسی بدترین سیاہ مثال نہیں ملتی ایک سیاسی شخص ھے یہ

تو حکومت چلانے کا فیصلہ ہو گیا ہے

Presidential reference on Article 63-A: Supreme Court to announce verdict today

کاجل میں تمہارے پاس آرہا ہوں۔

چھ بندوں کے قاتل ناصر بٹ کو چئیرمین نیب لگانا چاہیے وہ بدمعاش جو ہر وقت نواز شریف کے ساتھ ہوتا ہے۔

لو جی آ گیا آقا کا حکم، جب امپورٹڈ حکومت آئیگی تو یہ سب تو ہونا ہی ہے نا جناب ۔

شکر ہے اس کی حو ویڈیو آی تھی اس پر بھی انکوایری ہونی چاہیے

تہ تیغ کردیا جائے

Good

Ye habes bhat kuch karain gay

بہترین

ALLAH NAIB SE JAN CHURWA DY AMEEN

itne dair, sir sy laikar paon tk ihtisaab hona chaheay

مہنگائی کی اصل وجہ یہی آدمی ہے ۔

Stooges are on their mission. NAB ko kahtam karo.. electoral reform karo.. or apni marzi ka election karwa kar ajao.. ab nahi hoga aisa...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو ٹیلیفون، عوام کو ریلیف دینے پر بات چیتTu chup kar jaa Dramabazلندن میں چھپ کر بیٹھا ہے Is ky پیدا hony پر lant bedha لندن مین ہائی or gov yha کر rha hai اگر hai ye halal کے to pkistan akr qadm rakhy na drtha کیوں hai ye phr buzdil kuty ki mot kro gy پچھتر سال بعد پھر برطانیہ سے یہاں کے نظام سیاست چلانے کا آغاز کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشیدگی میں اضافہ‘ روس کا فن لینڈ کو بجلی کی فراہمی معطل کرنے کا اعلانہیلنسکی/ماسکو(آئی این پی) ایک سپلائی کمپنی نے اعلان کیاہے کہ یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے پس منظر میں نیٹو میں شمولیت کی فن لینڈ کی کوششوں پر کشیدگی بڑھنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا عمران خان کو سرپرائز دینے کا اعلان08:35 AM, 17 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ملک چھوڑنے سے قبل سابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا وطن واپسی پر اتحادی سربراہوں کا اجلاس بلانے کا امکانوزیراعظم اس اجلاس میں اتحادیوں سے مل کر ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کے بارے میں اہم فیصلے کرسکتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: shahbazsharif DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رپورٹ میں جس افسر کو ہٹانے کا کہا گیا وہ تو اجلاس میں بیٹھا ہے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے بجلی کا حیرت کا اظہاراسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین  سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں  انکشاف ہوا کہ گڈو عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جسکو صرف اپنا ملک اور اپنی قوم عزیز ہے ۔ اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو ۔کروڑوں ماؤں کی دعائیں آپکے ساتھ ہے اللہ صحت وتندرستی عطاء فرمائیں.وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین🤲🤲🤲🤲🤲
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’سابقہ ڈومیسٹک سسٹم فراڈ ‘‘سابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا یو ٹرنسابق چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا اور آناً فاناً بورڈ نے ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کر دی مکمل کالم پڑھنےکے لئےلنک پرکلک کریں Cricket PCB EhsanMani ImranKhan TheRealPCBMedia ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »