نون لیگ واحد جماعت ہے جس کی گنگا الٹی بہتی ہے، فیاض چوہان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FayyazulHassanChohan

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ نون لیگ واحد جماعت ہے جس کی گنگا الٹی بہتی ہے۔ تعجب ہے کہ ان کی نریندر مودی کے ساتھ ملاقاتیں جائز اورعسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتیں ناجائز ہیں۔ عمران خان کرپشن اور این آر او کے علاوہ اپوزیشن کی تمام باتیں سننے کے تیار ہیں۔

لاہور میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ نون لیگ اور لیگ شہبازشریف کو چین سے نہیں بیٹھنے دیتی۔ نون لیگ باہر ہے اور لیگ اندر اب سارا نظام لیگ کے ہاتھ میں ہے۔ جس نے پارٹی کو یہاں تک پہنچا دیا ہے۔ نوازشریف کی ایک تقریر نے شہبازشریف کا دھڑن تختہ کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کے ٹو پر چڑھیں یا یواین او جائیں انہیں عمران خان این آر او نہیں دیں گے۔ لیگ کے ساتھ پرویز رشید اور محمود اچکزئی ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کہا جارہا ہے کہ شہبازشریف کی گرفتاری گلگت بلتستان انتخابات کیلئے کی گئی۔ بتایا جائے دو سال کے دوران شہبازشریف کتنی بار گلگت بلتستان کے دورے پر گئے۔ انہیں رمضان شوگر ملزمیں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کا شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلاناپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ درست فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی چوتھی مرتبہ گرفتاریرواں ماہ اپنی زندگی کے 69 ویں سالگرہ منانے والے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری درخواست ضمانت مسترد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے سی ای سی اور سی ڈبلیو سی کے ہنگامی اجلاس طلبمسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس طلب کرلیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری نے تنظیم سازی کا جھوٹ بولا، ن لیگ تحقیقاتی کمیٹی - ایکسپریس اردوپارٹی ذرائع کے مطابق کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طلال چوہدری کا جھگڑا عائشہ رجب علی ہی سے تھا Aur phr chor pakry gy Jhoot! Saara blame aurat per daal dia Dalal chootie ko bachaane kay lie! Disgusting!!!! یہ ہے اوقات ن لیگ کی, اپنی ہی پارٹی کی خاتون کے خلاف اک انتہائی بےغیرت بندے کا ساتھ دے رہے,.. ذلیل ہی ہوتے رہو گے اب تم لوگ جو مرضی کہتے جاؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلش پریمیئر لیگ: لیورپول اور آسٹن ولا نے اپنے میچز جیت لیےانگلش پریمیئر لیگ کے آرسنل اور لیورپول کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہو ا، 25 ویں منٹ میں آرسنل نے برتری حاصل کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کی گرفتاری کو سیاسی انتقامی کارروائی قرار دے دیا | Abb Takk Newsچور
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »