ملتان:انسان اور کبوترکی دوستی نےسب کوحیران کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان کے شہری اسلم کی کبوتر سے دوستی زبان زدِعام ہے۔ اسلم جہاں بھی جاتا ہے، کبوتر اس کے ساتھ ہی ہوتا ہے

Posted: Sep 30, 2020 | Last Updated: 3 hours agoملتان کےشہری اسلم کی کبوترسےدوستی زبان زدِعام ہے۔اسلم جہاں بھی جاتا ہے،کبوتراس کےساتھ ہی ہوتاہے۔راجونامی اس کبوترکو لوگ یوں سواری کرتا دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔.

Posted: Sep 30, 2020 | Last Updated: 3 hours agoملتان کےشہری اسلم کی کبوترسےدوستی زبان زدِعام ہے۔اسلم جہاں بھی جاتا ہے،کبوتراس کےساتھ ہی ہوتاہے۔راجونامی اس کبوترکو لوگ یوں سواری کرتا دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

same here

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان:خواتین یونیورسٹی فنڈزنہ ملنےکےباعث نامکململتان ميں 2012 میں 1 ارب روپے کی گرانٹ سے شروع ہونے والی خواتین یونیورسٹی تاحال فنڈز نہ ملنے کے باعث مکمل نہیں ہوسکی۔ یونیورسٹی کے لئے مختص فنڈز ملتان میٹرو میں لگادیئے گئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملتان: 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیقملتان میں بھی آج تیسرے مرحلے میں نرسری سے پرائمری کلاسز میں تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا، تاہم ملتان کے معروف نجی اسکول کے 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد آج اسکول کے باقی طلباء اور اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپلنگ کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلاناپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ درست فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی مقرر کردیاوزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مولانا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن پر ایس بی سی اے کے مزید 3 افسران معطلسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مزید 3 افسران کو کرپشن، غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ہونے اور ہراسانی کے الزامات پر معطل کردیا گیا۔ ضلع غربی میں حبیب بینک سے لے کر بنارس تک تجاوزات کی بھرمار ہے ندی نالے تو چھوڑے فٹ پاتھ تک کہی نظر نہیں آتا جگہ جگہ غیر قانونی بس اڈے قائم ہے ڈی سی صاحب دفتر سے باہر نکلنے کو تیار نہیں جبکہ پولیس وصولی میں مصروف ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملتان: 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیقملتان میں بھی آج تیسرے مرحلے میں نرسری سے پرائمری کلاسز میں تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا، تاہم ملتان کے معروف نجی اسکول کے 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد آج اسکول کے باقی طلباء اور اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپلنگ کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »