نوشہرہ : پولیس موبائل پر شدت پسندوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوشہرہ : پولیس موبائل پر شدت پسندوں کا حملہ 3 اہلکار شہید

نوشہرہ میں جی ٹی روڈ پر اکھوڑہ خٹک کےقریب پولیس موبائل پرحملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر خان کے مطابق شدت پسندوں کے حملےمیں 3 پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں جن میں ایک ہیڈ کانسٹیبل، ایک کانسٹیبل اور پولیس موبائل کا ڈرائیور شامل ہیں۔ ڈی پی او عمرخان کے مطابق پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس اہلکار معمول کی گشت پر تھے جب ان پر 2 شدپسندوں نےفائرنگ کی۔

ڈی پی او نے بتایا کہ شہید اہلکاروں میں ہیڈکانسٹیبل منظور، کانسٹیبل امان اللہ اور ڈرائیور ایاز خان شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sad

RIP Heroes 💔

الحمدلله

Very sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اطالوی سفارت کاروں پر کی کار پر دہشت گردوں کا بم سے حملہیونان میں اطالوی سفارت خانے کے ایک سینئر اہلکار کے زیراستعمال کار کو دھماکا خیز ڈیوائسز سے حملہ کر کے تباہ کردیا گیا، یونان اور اٹلی کے حکام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کا جزیرہ جاوا زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 6.7 ریکارڈجکارتہ (ویب ڈیسک)انڈونیشیا کا جزیرہ جاوا ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ریکٹر اسکیل پر شدت 6.7 ریکارڈ ہوئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرائے پر اسلحہ فراہم کرنے والا ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتارترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن یوسف گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف نے اللہ کی راہ میں جان دی، انہیں مردہ مت سمجھو، مولانا طارق جمیل کی خصوصی دعااسلام آباد : معروف اسکالر مولانا طارق جمیل نے شہید ارشد شریف کے چہلم کے موقع پر خصوصی دعا میں کہا کہ شہید ارشد شریف نے اللہ کی راہ میں جان دی Ye jahad py gia tha kia koch khoda ka khof kro molana sahib ha qatal ho shahid hy Han han ye ALLAH ki rah me jihad pe gya tha. Darbari Molana منافق آدمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: بیوی کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم 7 سال بعد گرفتارمقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا:پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے جارحیت مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیفآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے بھارتی قیادت کے بیان کا بھرپور جواب مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی اچھا؟؟؟ پہلے ارشد شریف کے قاتلوں کو سزا تو دے دیں اعظم سواتی کی جان بخش دیں خان صاب پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو سزا تو دے دیں شہباز گل عمران ریاض صابر شاکر کو انصاف دے دیں انڈیا کے خلاف جب لڑنا ہو گا پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوگی فلحال اپنے لوگوں کو غدار کہنا تو بند کریں صرف رنگ بازی ہے یے۔۔۔اپنے ملک اور صرف اپنے لوگوں کو ہی فتح کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »