روسو کند ذہن تھا اقدار پر سے اعتبار ختم ہوگیا تھا,اس نے تسلیم کر لیا کہ زندگی کا چلن ہی ناانصافی ہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسو کند ذہن تھا ، اقدار پر سے اعتبار ختم ہوگیا تھا,اس نے تسلیم کر لیا کہ زندگی کا چلن ہی ناانصافی ہے

Dec 03, 2022 | 13:13:PMروسو کا بھائی فانکوئیس، جو اس سے سات آٹھ سال بڑا تھا، ایک دن گھر سے ایسا بھاگا کہ پھر کبھی اس کی خبر نہ ملی۔ نہ تو گھر والوں نے اس کو ڈھونڈنے کی کوشش کی، نہ ہی اس نے دوبارہ رابطہ کیا۔ لگتا ہے کہ وہ روسو کے مشہور ہونے سے قبل ہی مر کھپ گیا ہوگا، ورنہ بھائی سے رابطہ تو کرتا۔

اس وقت روسو نو دس برس کا تھا، جب اس کے شکاری والد کا ایک بار سوخ افسر سے قانونی جھگڑا ہوگیا۔ اندیشہ تھا کہ وہ ہار جائے گا۔ سو، وہ برن کے علاقے میں واقع ایک جگہ نیون بھاگ گیا۔ جاتے ہوئے وہ روسو کی خالہ کو بھی ساتھ لیتا گیا، جس کے ساتھ اس نے وہاں جا کر شادی کر لی۔ اب روسو کی کہانی میں اس کے والد کا رابطہ اپنے بیٹے سے نہیں ہوگا… اب روسو کو اپنے چچا کے پاس رہنا ہے۔ یہ1722ءکی بات ہے۔ اس وقت روسو 10 سال کا تھا، جب اس کے چچا نے اس کو سکول میں داخل کرا دیا۔ وہ کند ذہن تھا، اس لیے سکول اس کو کوئی تعلیم...

طالب علمی کا زمانہ چند ماہ میں ختم ہوگیا… تو اب کیا کیا جائے؟ اس زمانے میں2 ہی باعزت پیشے تھے، پادری بننا یا پھر وکالت۔ اس کے چچا نے اس کو ایک وکیل کے دفتر میں بھیج دیا۔ مگر نہ تو وہ وکیل کو پسند آیا، نہ وکالت اسے اچھی لگی۔ اب اس کے لیے ایک نیا کام ڈھونڈا گیا اور وہ یہ تھا کہ اسے نقاشی کا کام سیکھنے کے لیے ایک نقاش کے پاس بھیج دیا گیا۔ نقاش ذرا ادرشت طبیعت کا مالک تھا، جس طرح کہ کاریگر استاد ہوتا ہے۔ وقت کی پابندی کے معاملے میں بھی ذرا سخت۔ اب بگڑا ہوا روسو مزید بگڑ گیا۔ اپنے آپ کو بچانے کے لیے...

سوائے کے بشپ نے اپنا تعارفی خط دے کر نوجوان روسو کو مادام دے وارنز کے پاس بھیج دیا۔ وہ ایک سوئس خاتون تھی، جس کا کام کیتھولک دائرے میں داخل ہونے والے نوجوانوں کی ابتدائی تعلیم، تربیت اور دلجوئی تھا۔ یہ ملاقات1728ءہی میں ہوئی اور پھر یہ تعلق وقفے وقفے سے تمام عمر قائم رہا۔ تاہم شروع میں اس نے روسو کو اپنے پاس چند دن ہی رکھا اور پھر سوائے کے دارالحکومت تورین کی مذہبی درس گاہ میں بھیج دیا۔ اسی درس گاہ میں اس کو یہ سیکھنے کا موقع ملا کہ کس طرح مذہبی پیشوا مذہب کے نام پر سادہ عوام کو اپنے فائدے کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں غلطی سے داخل ہونے والے بھارتی اہلکار کو واپس بھیج دیا گیا - ایکسپریس اردوبھارت کی سرحدی فورس کا اہلکار دھند کے باعث غلطی سے پاکستان میں داخل ہوگیا تھا کیا سب فوجی غلطی سے ہی داخل ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اسمبلیاں توڑنے جا رہے ہیں، معاشی بحران مزید سنگین ہو جائیگا: عمران اسماعیلعمران خان پر صرف ایک ہی دباؤ ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے جا رہا ہے اور اس سے بچانا ہے: سابق گورنر سندھ روک لو اسکو To Alan na karo tor kar dakhoo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرمن جوشی کے گول مال 1 کے بعد باقی سیکوئلز میں نا ہونےکی وجہ سامنے آگئیجیسے ہی مجھے معاملے کا علم ہوا تو میں نے فوری طور پر پروڈیوسرز سے رابطہ کیا، میں نے اسکرپٹ بھی پڑھی لیکن اس کے بعد بات نا بن سکی؛ اداکار یہ بھی عمران خان ہر ڈال دو What a fall for journalism in Pakistan. Look at the level of news 🤦🏻‍♂️😂 Accept that media in Pakistan is nothing if they dont have IK in the news! شاہزیب خانزادہ کا ایک پروگرام اس پر بھی ہو جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ نے کہا تھا پی ڈی ایم کے بجائے پی ٹی آئی کا ساتھ دیں اسی لیے عمران خان کے ساتھ ہیں : مونس الہٰی08:33 AM, 2 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے رہنما  مونس الہٰی نے پی ٹی آئی سے کھل کر اختلاف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل We hav nothing to do with Politics ..Neutrals TINN GAANDUU 👃 تو یہ بات تو ثابت ہو گئی کہ باجوہ غیر سیاسی نہیں تھا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دروازے کے سامنے کوڑا پھینکنے پر لڑکی کو قتل کرنے والے میاں بیوی گرفتارملزمان نے دروازے کے سامنے کوڑا پھینکنے پر لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »