حکمرانوں کے بخیے ادھیڑنے والا درزی شاعر۔۔۔داستان استاد دامن کی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج ہم آپ کو داستان سنائیں گے حکمرانوں کے بخیے ادھیڑنے والا درزی شاعر۔۔۔استاد دامن کی   استاد دامن کا اصل نام چراغ دین تھا۔ یکم جنوری 1910 کوچوک

آج ہم آپ کو داستان سنائیں گے حکمرانوں کے بخیے ادھیڑنے والا درزی شاعر۔۔۔استاد دامن کی

ٹکسالی گیٹ میں واقع مسجد کےاس حجرے میں منتقل ہو گئے جس میں اکبر بادشاہ کے زمانے میں حضرت شاہ حسینؒ بھی مقیم رہے ۔ پھر تادم مرگ یہی حجرہ استاد دامن کا مسکن ٹھہرا۔ کل اثاثہ ان کی چند کتابیں تھیں ۔ 1949 ءمیں استاد دامن کی شادی ہوئی لیکن کچھ ہی عر صہ بعد ان کا کم سن بیٹا اور بیوی انتقال کر گئے اور پھر تمام عمر شادی نہ کی ۔

استاد دامن کے چاہنے والوں میں بھارتی اداکار اوم پرکاش، پران اور شیام بھی شامل تھے۔ اوم پرکاش کی فرمائش پر ہی استاد نے نورجہاں کی زیر ہدایات بننے والی فلم"چن وے" کے اس گیت کا مکھڑا لکھا۔استاد دامن کی سب سے بڑی خوبی ان کی فی البدیہہ گوئی تھی۔ وہ موقع کی مناسبت سے چند لمحوں میں اشعار کی مالا پرو دیتے تھے ۔ آزادی کے کچھ عرصہ بعد انہوں نے دلی میں منعقدہ مشاعرے میں یہ فی البدیہہ نظم پڑھی :روئے تسی وی او، روئے اسیں وی...

اس محب وطن شاعر نے ساری زندگی افلاس میں گزاری مگر مرتے دم تک وطن سے محبت کے گیت گائے ۔ اس دھرتی کو نفرتوں ، بے ایمانیوں اور عیاریوں سے پاک کرنے کیلئے محبتوں کے پھول بکھیرتے رہے اور ان برائیوں کی علانیہ نشاندہی اور مذمت کرتے رہے۔ استاد دامن نے آزادی کے بعد سیاست دانوں کی کوتاہیوں پر بھرپور تنقید کی اور عوامی شعور کو بیدار کیا ۔ ملک کے دن بدن زوال کی تصویر کشی کرتے ہوئے استاد دامن کہتے ہیں :استاد دامن عام بول چال کی زبان میں اپنا خیال پیش کرکے سامعین و قارئین کے دلوں کی گہرائیوں کو چھو لیتے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

داستان ترکی کے معروف صحافی شاعر اور ڈرامہ نگار نامق کمال کیتحریر:   آغا نیاز  احمدمگسی آج ہم آپ کو ترکی کے معروف صحافی ، شاعر اور ڈرامہ نگار نامق کمال کی داستان فن سنائیں گے۔ نامق کمال  سلطنت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ امریکا میں گرفتارسدھو موسے والا قتل کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی تصدیق بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے کی Good 😪 ارشد شریف کا کب ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عمران کی مذاکرات کی دعوت وزیراعظم کی زیرصدارت سینئر قیادت کا اجلاس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مذاکرات کی دعوت اور پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت(
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش شہباز شریف آج اہم پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے اعلان اور مشروط مذاکرات کی پیشکش کے بعد وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی رہنماؤں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کے ہاں شادی کے 18 برس بعد بیٹی کی پیدائشنامور بھارتی ڈرامے جسی جیسی کوئی نہیں کے اداکار اپروا اگنی ہوتری اور ان کی اہلیہ شلپا سکلانی کے ہاں شادی کے 18 برس بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »