نور عالم خان بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے نور عالم کا نام بطور چیئرمین پی اے سی تجویز کیا، وزیر سیفران سینیٹر طلحہ محمود نے اس کی تائید کی۔ تفصیلات جانیے: Parliament DailyJang

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے نور عالم کا نام بطور چیئرمین پی اے سی تجویز کیا، وزیر سیفران سینیٹر طلحہ محمود نے اس کی تائید کی۔

دوران اجلاس نور عالم خان نے کہا کہ بطور چیئرمین پی اے سی کسی کے ساتھ بداخلاقی اور نہ ہی زیادتی کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آڈیٹر جنرل آفس 5 کروڑ سے زائد کے آڈٹ پیراز پی اے سی میں لائیں جبکہ اس سے کم مالیت کے آڈٹ ڈی اے سی میں سیٹل کیے جائیں۔ نور عالم خان نے یہ بھی کہا کہ میں احتساب اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتا ہوں، پی اے سی احتساب کرنے والوں کا بھی احتساب کرے گی۔سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ گواہ ہوں کہ نور عالم خان پارٹی پالیسی سے ہٹ کر حق کی بات کرتے ہیں۔مشاہد حسین سید نے کہا کہ جو احتساب کرتے ہیں، ان کا بھی احتساب ہونا ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

paidpromotion

Lota lotaaaa lotaaa

اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنا اپنوں کو

ن لیگ اور ان کے سپورٹرز کا الگ سے صوبہ بنا دینا چاہیے 'کھوتستان'😂😂 حقیقی_آزادی_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخبپاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔پیرکو پبلک اکائونٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے ایڈیشنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخبپاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔پیرکو پبلک اکائونٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے ایڈیشنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نورعالم خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین منتخب - ایکسپریس اردووزیر دفاع خواجہ آصف نے نور عالم خان کا نام بطور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تجویز کیا تھا وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ Allah reham 😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے رہنما نے استعفیٰ دیدیامسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ Who WE MUST MAKE IT HAPPEN. EVERY CITIZEN OF PAKISTAN MUST TAKE ACVTIVE PART TO TRACE AND TRACK EACH & EVERY MOVEMENT OF 3 STOGES MEDIA MUST ENGAGE THEM IN THEIR PROGRAM TO GET INFO. AS THEY ENGAGE PUBLIC ON ISSUE OF 'MUZZHAB CARD' OR IN ' AURAAT CARD' TO CARRY OUT USA ISRAIL AGENDA. Bkwass headline
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کور کمیٹی اجلاس میں لانگ مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، عمران خانچیئرمین تحریک انصاف عمران خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں Lanathi admi ImranKhanPTI Good Dafa
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیاصرف تحریک انصاف کے کارکن کو نہیں ساری قوم کو ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو دعوت دے رہا ہے کہ لانگ مارچ میں شرکت کریں We r with khan♥️✌️ 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ حقیقی_آزادی_مارچ یاد رہے 25 مئی کو IMF کے ساتھ مزاکرات ہیں، اور حکومت کرنے کا فیصلہ ان مزاکرات کی کامیابی اور ناکامی پر منخصر ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »