پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب NoorAlamKhan PTIofficial

سیکرٹری قومی اسمبلی کی زیر صدارت پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تحریک انصاف کے منحرف رہنما نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نور عالم خان کا نام بطور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی تجویز کیا تھا، جبکہ وزیر سیفران سنیٹر طلحہ محمود نے ان کے نام کی تائید کی۔دوسری جانب نور عالم خان نے پبلک

اکائونٹس کمیٹی کی صدارت سنبھالنے کے بعد کہا ہے کہ بطور چیئرمین کسی کے ساتھ بد اخلاقی اور زیادتی نہیں کروں گا، آڈیٹر جنرل آفس 5 کروڑ سے زائد کے آڈٹ پیراز پبلک اکائونٹس کمیٹی میں لائیں اور 5 کروڑ سے کم کے آڈٹ پیراز ڈی اے سی میں سیٹل کئے جائیں، میں احتساب اور قانون کی بالادستی پہ یقین رکھتا ہوں، پبلک اکائونٹس کمیٹی احتساب کا بھی احتساب کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نورعالم خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین منتخب - ایکسپریس اردووزیر دفاع خواجہ آصف نے نور عالم خان کا نام بطور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تجویز کیا تھا وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ Allah reham 😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد دانیہ کی نئی ویڈیو وائرلڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد انکی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اگر ان بیشرم لوگوں کے بارے میں ایک اور ٹویٹ کیا آپ نے تو ہمُ آپ کو ٹویٹر پر انفالو کر دینگے ریپورٹنگ کا لیول ہوتا ہے کوئ عامر لیاقت ایک جھوٹا ، منافق اور دوغلا شخص ہے ، سارا مُلک اس کے پاکستان چھوڑنے کا انتظار کر رہا ہے ۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ 2022 کی میزبانی بنگلا دیش کے سپرد ہونے کے امکانات بڑھ گئےکولمبو (ویب ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022 کی میزبانی بنگلا دیش کے سپرد ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایشین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے عوام میں چین کے بارے میں مثبت سوچ میں اضافہ ہوگیا:عوامی سروےکوالالمپور کی ایک تحقیقی فرم کے مطابق، 2016 کے مقابلے میں 2022 میں ملائیشیا کے عوام میں چین کے بارے میں زیادہ مثبت سوچ پائی جاتی ہے۔تحقیقی فرم نے ایک بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون رکن کے مستعفی ہونے کے بعد اسرائیلی حکومت پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھیتل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی رکن پارلیمنٹ غیدہ ریناوی عہدے سے مستعفی ہوگئیں جس کے بعد ایک مرتبہ پھر اسرائیل میں عام انتخابات کا میدان سجنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے عام انتخابات میں جیت کا سہرا کس کے سر سجے گا؟آسٹریلیا میں عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت آسٹریلین لیبر پارٹی انتخابات جیت گئی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے اب تک کے نتائج کے مطابق 58 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »