نوجوان کو جب اپنا کھویا ہوا فون ملا تو اس میں بندر کی سیلفیاں تھیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان کو جب اپنا کھویا ہوا فون ملا تو اس میں بندر کی سیلفیاں تھیں

فون غائب ہونے کے چند گھنٹوں کے بعد دوپہر دو بج کر ایک منٹ پر بنائی گئی ایک ویڈیو میں ایک بندر کو دیکھا جا سکتا ہے جو بظاہر فون کو کھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ ویڈیو بی بی سی کو بھی بھیجی گئی ہے۔ ویڈیو میں بندر فون کے کیمرے کی جانب گھور رہا ہے اور پس منظر میں ہرے پتے اور پرندوں کی آوازیں گونج رہی ہیں۔ZACKRYDZ RODZI

اس کے بعد زیکریڈز نے ایک دوسرے فون سے اپنے فون پر کال کی تو انھیں قریب ہی جنگل سے اپنی رنگ ٹون سنائی دی۔ وہ وہاں گئے تو انھیں ایک کھجور کے درخت کے نیچے کیچڑ میں لتھڑا ہوا اپنا فون مل گیا۔ اتوار کو کی جانے والی ان کی اس ٹویٹ کو کئی ہزار مرتبہ لائیک اور شیئر کیا جا چکا ہے اور یہ واقعہ مقامی میڈیا کی نظر میں بھی آ گیا۔

کاپی رائٹ کا یہ مقدمہ ڈیوڈ سلیٹر نے جیت تو لیا لیکن انھوں نے وعدہ کیا کہ تصویر سے ہونے والی آمدنی کا 25 فیصد وہ جانوروں کی فلاح کے لیے استعمال کریں گے۔سنہ 2017 میں ایک بندر کے ہاتھ سے کھینچی ہوئی سیلفیاں پوری دنیا میں مشہور ہو گئیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت : آبشار میں نہانے والے نوجوان کے ساتھ اندوہناک واقعہ -بھارت : آبشار میں نہانے والے نوجوان کے ساتھ اندوہناک واقعہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویوو کا نیا اسمارٹ فون سب سے پہلے پاکستان میں متعارف - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

15 سالہ لڑکی کی نوجوان والد کیساتھ تصویر، سوشل میڈیا پر چرچےبیجنگ: (ویب ڈیسک)چین سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی اور ان کے نوجوان دکھنے والے والد کی تصاویر نے سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کررکھی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل جی کا نیا سمارٹ فون جس کی سکرین گھوم جاتی ہے - BBC News اردوصارفین ’دی ونگ‘ نامی اس فون کی دوسری سکرین کو یا تو کسی اور کام کے لیے استعمال کر سکتے ہیں یا دونوں سکرینز پر ایک ہی کا مکر سکتے ہیں، جیسا کہ گیم کھیلنے کے لیے اسے کنٹرولر کے طور پر استعمال کرنا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چارجنگ کے دوران موبائل فون کا استعمال لڑکی کی جان لے گیاچارجنگ کے دوران موبائل فون کا استعمال لڑکی کی جان لے گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس نے پاکستانی نوجوان کو گم نام ہیرو قرار دے دیابل گیٹس نے پاکستانی نوجوان کو گم نام ہیرو قرار دے دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »