بل گیٹس نے پاکستانی نوجوان کو گم نام ہیرو قرار دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بل گیٹس نے پاکستانی نوجوان کو گم نام ہیرو قرار دے دیا ARYNewsUrdu

میں بل گیٹس نے بتایا کہ ’بلوچستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان سکندر بزنجو نے کرونا کے خلاف جنگ لڑی اور اُس نے 10 ہزار سے زائد لوگوں میں راشن تقسیم کیا جبکہ فرنٹ لائن پر لڑنے والے طبی عملے کو فیس ماسک، فیس شیلڈ، سینیٹائزر سمیت دیگر آلات فراہم کیے‘۔کا کہنا تھا کہ ’یہ میری یا میری ٹیم کی کامیابی نہیں، مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کہ عالمی سطح پر بلوچستان کا نام روشن ہوا، اس بات پر مجھے فخر بھی ہے‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’دنیا کا ہر شخص بل گیٹس کو جانتا ہے، میرے گاؤں اور دیگر اضلاع کے لوگ بھی اس بات پر بہت خوش ہوئے کہ بل گیٹس نے ہماری خدمات کا اعتراف کیا‘۔ بزنجو نے بتایا کہ وہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں واقع نال سے تعلق رکھتے اور کراچی میں مقیم ہیں، انہوں نے ڈاکٹر خالد اسماعیل، ڈاکٹر یاسر بلوچ کے ساتھ مل کر ایک ٹیم تشکیل دی تھی جس نے کرونا وبا اور لاک ڈاؤن کے دنوں میں غریب لوگوں کی مدد کی اور طبی عملے کو ہر ممکن حفاظتی اشیاء فراہم کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سر عام پھانسی دینے سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف سے متعلقہ انسداد دہشتگردی تیسرا ترمیمی بل 2020ء کثرت رائے سے منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلقہ انسداد دہشت گردی تیسرا ترمیمی بل 2020ء قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور - ایکسپریس اردوتفتیشی افسر 60 دن میں نئی تکنیک استعمال کرکے دہشت گردی میں رقوم کی فراہمی کا سراغ لگائے گا، ترمیمی بل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجرموں کو سزا دینے کیلئے بل نہیں ول ہونی چاہیے، احسن اقبالمیڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کے پاس کچھ کرنے کی قوت ارادی ہی نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے بچوں سے زیادتی اور ریپ کے ملزمان کو سزائے موت دینے کا بل سینیٹ میں جمع کروا دیااسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر محمد جاوید عباسی نے بچوں کے جنسی استحصال اور عصمت دری ( ریپ ) کے ملزمان کو سزائے موت دینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کراچی میں بل بورڈز ہٹانے کے خلاف درخواست پر حکم امتناع دینے کی استدعا مستردکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے شہر بھر میں بل بورڈز ہٹانے کے خلاف درخواست پر حکم امتناع دینے کی استدعا مسترد کردی، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »