چارجنگ کے دوران موبائل فون کا استعمال لڑکی کی جان لے گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چارجنگ کے دوران موبائل فون کا استعمال لڑکی کی جان لے گیا ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کیکے مطابق شمال مشرقی تھائی لینڈ میں موبائل فون چارجنگ پر لگا کر موسیقی سننے والی 16 سالہ طالبہ کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ پڑھائی مکمل کرنے کے بعد ہیڈ فون سے موسیقی سن رہی تھی اس دوران موبائل فون چارج پر لگا رہا اور کرنٹ لگنے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ لڑکی کے 39 سالہ والد نے بتایا کہ اسے اسکول جانا بہت پسند تھا وہ اسکول سے گھر آتے ہی روزانہ ہوم ورک کرنے کے لیے اپنے کمرے میں جاتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 4 مریض جاں بحق -اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 539 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 4 مریض جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 مریض جاں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوری کے دوران نوکرانی نے مالک کے 4 سالہ بچے کو قتل کردیاکوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں چوری کی واردات کے دوران نوکرانی نے مالک کے چار سالہ بچے کو قتل کر دیا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں چند گھنٹوں کے دوران قتل کے 3 واقعاتزندہ دلان لاہور میں آج چند گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں قتل کے 3 واقعات رونما ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاریڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاری TheRealPCB DomesticCricket StakeHolders Cricket COVID19Pakistan Protocols
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کھیل کے دوران مشہور کھلاڑی کا غصّہ اور بیوی کا انتقام -یہ 1995 کی بات ہے جب ٹینس کے ایک معروف کھلاڑی کو دورانِ کھیل کسی بات پر غصّہ آیا اور تماشائیوں‌ میں موجود اس کھلاڑی کی بیوی نے بھی کوئی لحاظ نہ کیا بلکہ میدان میں‌ اتری اور پھر اس کے دو تھپڑوں‌ کی گونج سب نے سنی….. نہیں‌، آپ غلط سوچ رہے ہیں! یہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرنچ فٹبال لیگ: میچ کے دوران کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »