نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا PowerTower Islamabad RawalDamChowk MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI

مطالبات صرف وزیرِ اعظم عمران خان کو بتائوں گا،نوجوان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو بجلی سپلائی کرنے والے مین سپلائی لائن ٹاور پر ایک نوجوان چڑھ گیا۔پولیس کی جانب سے تھوڑی سی جدوجہد کے بعد ٹاور پر چڑھنے والے نوجوان کو نیچے اتار لیا گیا۔پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے کر تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کر دیا ہے۔ تھانے منتقل کیے جانے کے وقت زیرِ حراست نوجوان نے میڈیا سے مخاطب ہو کر کہا کہ اپنے مطالبات صرف وزیرِ اعظم عمران خان کو بتائوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے پاکستان کے کتنے سفارتکاروں کو ویزے جاری کردیے؟ 2019 کے بعد اہم پیشرفتاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی ماہ کے توقف کے بعد ایک بار پھر پاکستان اور بھارت نے باہم سفارتی ویزے جاری کرنے شروع کر دیئے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق 5اگست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

' کراچی والوں کو دسمبر میں بجلی کا اضافی بل ادا کرنا پڑے گا'‘ کراچی والوں کو دسمبر میں بجلی کا اضافی بل ادا کرنا پڑے گا’ مزید پڑھیں: arynewsurdu karachi electricitybills Same condition sir. JazakAllah IK 😘😘😘 love u 🎇🎇🎈🎈💞❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: ڈھال بننے والے نوجوان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلانسانحہ سیالکوٹ: ڈھال بننے والے نوجوان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان ARYNewsUrdu Sialkot Good decision. اس ملک میں تمغے مذاق بن گئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واپڈا کی ہائی وولٹیج لائن کے کھبےپر نوجوان چڑھ گیا۔واپڈا کی ہائی وولٹیج لائن کے کھبےپر نوجوان چڑھ گیا۔ Islamabad HighVoltageTower YoungMan ElectricityTower Wapda dcislamabad ICT_Police PakPMO fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابری مسجد کی شہادت کو سوموار کو 29 برس مکملتاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 6 دسمبربروزسوموار کو 29 برس مکمل ہوجائیں گے اس سانحہ پر امت مسلمہ کے زخم آج بھی تازہ ہیں بھارت کے شہر ایودھیا6 دسمبر1992 کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحقیقاتی اداروں نے پریانتھا کے مکان کو سیل کردیاسری لنکن شہری پاکستان میں 10 سال سے زائد عرصے سے رہائش پذیر تھا، جس فیکٹری میں مارا گیا وہاں پر 8 سال سے کام کر رہا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »