' کراچی والوں کو دسمبر میں بجلی کا اضافی بل ادا کرنا پڑے گا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ کراچی والوں کو دسمبر میں بجلی کا اضافی بل ادا کرنا پڑے گا’ مزید پڑھیں: arynewsurdu karachi electricitybills

اسلام آباد : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 75مہنگی کردی، اضافہ دسمبر کے بجلی کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 3روپے 75 اضافہ کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی ستمبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ، اضافہ دسمبر کے بجلی کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ یاد رہے گذشتہ ماہ نیپرا نے الیکٹرک کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3روپے 45پیسے مہنگا کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3روپے 45پیسے مہنگا کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ، منظوری کی صورت میں صارفین پرایک ماہ میں 6 ارب 63 کروڑکا اضافی بوجھ پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اندھیر نگری چوروں کا راج

کراچی والے بیچارے کبھی سکھ کی سانس نہیں لے سکیں گیں۔

باقیوں کو تو نومبر سے ٹیکہ لگا دیا ھے آج ایک بھائی نے نومبر کا بل دکھایا 88 یونٹ کا بل 1600 روہے۔ لگتا تو ایسے ھے کہ لوگوں نے میٹر ہی کٹوا دینے ہیں۔

JazakAllah IK 😘😘😘 love u 🎇🎇🎈🎈💞❤️

Same condition sir.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کردی گئینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کے لئے بجلی کابڑاجھٹکانیپرا نے بجلی3روپے75پیسےمہنگیکراچی کے عوام کے لئے بجلی کابڑاجھٹکا،نیپرا نے بجلی3روپے75پیسےمہنگی KElectric Karachi Nepra Electricity ElectricityRates RatesHigh Units KElectricPk SindhCMHouse GovtofPakistan MoWP15 Hammad_Azhar KElectricPk SindhCMHouse GovtofPakistan MoWP15 Hammad_Azhar Mr Prime Minister Imran Khan , NTC Act & Service Structure of Engineering Technologists is pending with Ministry of Education for approval since.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے صارفین کے لیے بری خبر، بجلی 3 روپے 75 پیسےمہنگی کردی گئیSalahuddinBila2 is yahoodi hakoomat nain mulk ko gahroo k hatoo bech dya he gahreeb awam mutwast tabqa hkoomat ko budduain de raha he تبدیلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کراچی گرین لائن منصوبے کا 10 دسمبر کو افتتاح کریں گے: اسد عمرOr sharm b ni aai gee اس چول انسان نے بھی انتہا کر دی ہے پاکستان ڈوبنے کی جس سے وزارت خزانہ نہیں چلی اس کے حوالے پورا ملک کر دیا۔ میرٹ ٹو جاب کی پالیسی کے منہ پر سب سے پہلا اور بڑا تھپڑ اس موصوف کی صورت میں ہے۔ Yahi wo dalla he jo kehta tha meri video sambhal k rakhna
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن کا افتتاح کریں گے: وفاقی وزیراسدعمروفاقی وزیراسدعمرنےاپنےٹویٹربیغام اس بات کی تصدیق کرتےہوئےکہاہےکہ وزیراعظم عمران خان 10 دسمبرکوکراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے۔یادرہےکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 3.75روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظور یکے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 3.75روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظور ی KElectric Electricity Bills PerUnit MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »