نواز الدین اپنی انگلش فلم کی بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں نامزدگی پر خوش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز الدین اپنی انگلش فلم کی بوسان فلم فیسٹول میں نامزدگی پر خوش تفصیلات جانیے : DailyJang

بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ جس طرح چند سال قبل ایرانی فلموں کا عروج آیا ہوا تھا بالکل اسی طرح اب کورین سینما اپنی بلندی پر ہے۔

واضح رہے کہ ان کی پہلی انگلش فیچر فلم نو لینڈز مین نے کم جیسیوک ایوارڈ، بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹول 2021 کے لیے نامزدگی حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ نواز الدین صدیقی کی اس انگلش فلم کا مقابلہ اپارنا سین کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دی ریپسٹ سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم ''کچھ کچھ ہوتا ہے'' کی انجلی اب کیسی دکھتی ہے؟How does Film Kuch Kuch Hota Ha Anjali look like now بالکل مریم نواز شریف جسی دیکھی کی ہے اب بھی اگر کوئی پاکستانی لوگ انڈین فلمیں اور IPL دیکھتے ہیں وہ انتہائی بیغیرت، اور کسی خنزیر سے کم نھی. انڈیا کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہوگا.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ فلم کے حقیقی کردار کو 25 سال قید کی سزا -ہالی ووڈ کی ایوارڈ یافتہ فلم 'ہوٹل روانڈا' کی کہانی کے حقیقی کردار روانڈا کے شہری پال روسیسا باگینا کو عدالت نے دہشت گردی کے الزام میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی توسیع کا باقاعدہ اعلان ہوا تو ردعمل دیں گے: مریم نوازwe will respond if Chairman NAB extension is announced: Maryam Nawaz
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز اپنے مقدمات میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہیں: فرخ حبیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کو ایکسٹینشن کے گناہ میں شریک نہیں تھی، مریم نواز - ایکسپریس اردواپوزیشن کو عوام کے دکھ درد کیلئے آواز اٹھانی چاہیے اور عوام کے ساتھ کھڑے نظر آنا چاہیے، نائب صدر مسلم لیگ (ن) اور تیرا باپ جو لندن بھاگا ہوا ہے وہ، ویسے تم بی اے پاس ہو O ande moo ch Pao koi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’نواز شریف کو غیر موجودگی میں پاکستان میں ویکسین کیسے لگ گئی‘ - BBC News اردوپاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف جو لندن میں مقیم ہیں ان کو کورونا ویکیسن لگائے جانے کے تصدیق شدہ میسجز کے سکرین شارٹس وائرل ہونے لگے ہیں۔ واہ واہ واہ ، کمال لوگ لاجواب سروس 😉🤯 Sun mumkin hy bbc urdu walo 😂jisy tum log bbc urdu wale wisy he sharif isy tu mafia nhe kaha jata expert hy pore 😂 معجزہ انگلینڈ والوں کی کیا مجال اس سوال کو پوچھ سکیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »