امیتابھ نے مسٹر نٹور لال کے سیٹ کی یادگار تصویر شیئر کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیتابھ بچن کی کرکٹ کھیلتے ہوئے یادگار تصویر تفصیلات جانیے : DailyJang

بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں فلم کے سیٹ پر کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک یادگار تصویر شیئر کردی۔

امیتابھ بچن ان اسٹارز میں سے ایک ہیں جو اپنی مصروفیات کے باوجود سوشل میڈیا پر فعال رہتے ہیں اور اکثر اپنی ماضی کی یادگار تصاویر بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں امیتابھ بچن نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 1971 کی اپنی فلم مسٹر نٹورلال کے سیٹ کی ایک تصویر شیئر کی۔ اس بلیک اینڈ وائٹ بی ٹی ایس تصویر میں امیتابھ بچن کو کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ فلم کے کریو کی جانب سے یہ تصویر لی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تصوير سے ظاہر ہۓ کہ اسے بيٹ پکڑنے کی بھی تميز نہيں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیاحتساب عدالت نے برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں 6 کروڑ پانڈ مارگیج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کی سالگرہ کے موقع پر بہنوں کا یادگار تحفہسابق صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیں SamaaTV Dildo ka? اچھا سا لڑکا دیکھ کے اس کی بھی اب شادی کر دے 33 saal pr Lanat
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 2021 کے دوران 5.84 فیصد اضافہSporting goods exports increase by 5.84% during 2021
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلال اکبر کی کاوشیں رنگ کے آئیں، سعودی عرب سے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبربلال اکبر کی کاوشیں رنگ کے آئیں، سعودی عرب سے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Main ab apka canal nahi dekhu ga itne dino se coment kar raha hu flights k liye hamari awaz bano kuch to karo per nahi mene samja shayed ap hamari awaz bano ge but nahi ok koi or channel dekhte hain Allah Hafiz Khuda Kelly sudia Arab se bat karo ham yaha berozgar hai koi kam nahi un ko kehdo ke flighto ko koldo 😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »