نواز شریف کیلئے سب سے بڑی خوشخبری،حکومت نے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل

سے نکالنے کی مشروط منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کابینہ نے یہ شرط عائد کی ہے کہ نواز شریف کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے سکیورٹی بانڈ جمع کروانا ہوگا۔جیو کے مطابق یہ بانڈ کیش یا پراپرٹی کی صورت میں جمع کرایا جا سکتا ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں بتدریج اضافہ، معاشی سرگرمیاں مزید بڑھ

رہی ہیں: ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹوقبل ازیں جیو نیوزنے دعویٰ کیاتھا کہ حکومت نواز شریف کی واپسی کیلئے رقم یا پھر پراپرٹی ضمانت کے طورپر رکھوانا چاہتی ہے۔حکومت نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ جاننے کی بھی خواہاں ہے۔کیونکہ نیب کا کہنا ہے کہ کسی کا نام ای سی ایل سے نکل جائے تو وہ ہمارے دائرہ کار میں نہیں رہتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا اہم حکومتی وزیر نے ...'وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا' اہم حکومتی وزیر نے اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف کا ای سی ایل سے نام نہ نکلنے سے روانگی میں تاخیر ہورہی ہے‘ترجمان ن لیگ نے اپنے رد عمل میں کیا کہا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائیگا یا نہیں؟؟؟ - Newsone Urdu
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت پر سروسز اسپتال کا رائے دینے سے انکارنواز شریف کی صحت پر سروسز اسپتال کا رائے دینے سے انکار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی نواز شریف سے ملاقات، خیریت دریافت کینواز شریف کی بیرون ملک منتقلی سے متعلق بھی مشاورت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کی حالت تشویشناک،ای سی ایل سے نام نہ نکلنے پر ٹکٹ منسوخwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »