آزادی مارچ: مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادی مارچ: مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع pid_gov MoulanaOfficial

پارٹی کے ’پلان بی‘ کے حوالے سے فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران آزادی مارچ کے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں جے یو آئی کے رہنما اکرم درانی نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے حوالے سے آج اہم اعلان ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کے والد

بیمار ہیں، وہ آزادی مارچ میں نہیں آسکتیں۔ ذرائع کے مطابق پلان بی کے تحت اہم شاہراہیں بلاک اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ متوقع ہے، شاہراہ ریشم چمن بارڈر کو جانے والی شاہراہیں بند کرنا بھی اسی منصوبے کا حصہ ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے اس سلسلے میں پارٹی سے تجاویز طلب کرلی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ اجلاس میں آزادی مارچ پر غوروزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: جمعیت علمائے اسلام (ف) کا پلان بی پرمشاورتی اجلاسجمعیت علمائے اسلام (ف) کا مشاورتی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت شروع ہوگیا، جس میں مولانا عبدالغفور حیدری، رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی سمیت دیگر رہنماء شریک ہیں پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ AzadiMarch journalist_zul No comment this is only jok
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ملکی معاشی صورتحال پر غور کیلئے معاشی ٹیم کا آج اجلاس طلب کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نےپلان ‘بی’ پر عمل درآمد کےلئے اجلاس طلب کرلیامولانا فضل الرحمان نےپلان 'بی' پرعمل درآمد کےلئے اجلاس طلب کرلیا مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates ye jahil log kesey mulk chalein gein
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی حالت تشویشناک، یاسمین راشد کی زیر صدارت میڈیکل بورڈ کا اجلاسانٹی پلیز آپ تو جھوٹ نہ بولیں کچھ نہیں ھوا اس کنجر کو مرتا ھے تو مرے اس کا نام بھی نہیں سننا چاھتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »